واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی، استحکام اور خوشحالی کے لیے پاکستان کے منتخب رہنماؤں سے مل کر کام کرنے کی راہ دیکھ رہے ہیں۔ اس […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکا کا پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان
-
بھارت بھی پاکستان کی طرح بیلٹ پیپراستعمال کرے، راہول گاندھی
نیو دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے الیکٹرنک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے بجائے پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح پاکستان میں انتخابات کے لیے بیلٹ […]
-
بیجنگ: امریکی سفارتخانے کے باہر دھماکا
چینی دارالحکومت بیجنگ میں امریکا کے سفاتخانے کے باہر بم دھماکا ہوا ہے جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق عینی شاہدین نے بیجنگ میں امریکی سفارتخانے کے باہر دھوویں کے بادل جمع تھے جنہیں عینی شاہدین کی جانب سے سماجی […]
-
کابل،خفیہ ادارے این ڈی ایس اہلکاروں پر خودکش حملہ
افغانستان میں افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ٹرک پر خود کش حملے میں 4 اہل کار ہلاک، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ خودکش دھماکا کابل کے علاقے باغ داؤد میں کیا گیا جس میں خودکش بمبار نے افغان فورسز کے […]
-
امریکا کی ایرانی صدر کو حملے کی دھمکی
سماجی رابطے کی سائٹ پر امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر بھڑک اٹھے اور ایرانی صدر روحانی کودھمکیاں دے ڈالیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کو خبردار کیا ہے کہ وہ کبھی بھی امریکا کو دھمکی نہ دیں، ورنہ تہران کو اس کے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ واضح […]
-
یونانی دارالحکومت ایتھنز کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی،24 افراد ہلاک
ایتھنز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب جنگلات میں لگنے والی خطرناک آگ نے آبادی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی اور کئی لاپتہ ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آگ ایتھنز کے اردگرد تقریباً 50 کلومٹر تک پھیل چکی ہے، جس سے […]