خبرنامہ انٹرنیشنل

اقوام متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربات کی شدید مذمت

  • نیو یارک (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کی جانب سے میزائل فائر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیانگ یانگ مزید اشتعال انگیزی سے باز رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ فرحان حق نینیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا سیکورٹی کونسل کی قراردادوں کی مسلسل […]

  • مسلم ممالک پرسفری پابندیاں،ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹیوآرڈرپردستخط کردیئے

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے نئے ایگزیکٹیوآرڈرپردستخط کردیے،سفری پابندی میں 6 ممالک شامل ہیں ، نئی فہرست میں عراق کانام نہیں ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے صدارتی حکم نامے پر پیر کی صبح دستخط کیے جس کے بعد اسے منظر عام پر لایا گیا۔وائٹ ہاؤ س […]

  • غربت سے نجات کے 69منصوبوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی حکومت غربت کے خاتمے کے لئے شروع کئے گئے 69منصوبوں کی بہتر نگرانی اور وہاں فرائض کی ادائیگی کے دوران جرائم کو روکنے کے لئے مزید کوششیں کرے گی ، یہ منصوبے ان شہروں میں شروع کئے گئے ہیں جنہیں غربت سے نجات دلانے کے لئے مزید فنڈ […]

  • چین نے فوجی بجٹ کی شفافیت پر خدشات مسترد کر دیئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے وزیر خزانہ زیاؤ جی نے چین کے فوجی بجٹ کی شفافیت پر خدشات کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کے دفاعی بجٹ میں کوئی ابہام نہیں ہے ، یہ بات واضح ہونی چاہئے کہ چین کے فوجی بجٹ کے استعمال میں ابہام ایسی […]

  • بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی شہادت کے مقدمے کی سماعت میں تاخیر پر اظہا رتشویش

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی شہادت کے مقدمے کی سماعت میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دو ٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ بابری مسجد شہید کرانے میں پیش پیش سابق نائب وزیراعظم ایل کے ایڈوانی اور سینئر رہنماؤں کے نام مقدمے سے خارج […]

  • پانامہ میں مسافر بس پل گرنے سے 18 افراد ہلاک،37زخمی

    پانامہ سٹی (ملت + آئی این پی) پانامہ میں ایک مسافر بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 18افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ وسطی پانامہ میں پین امریکن ہائی وے پر ایک مسافر بس پل سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں […]