خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب کے ساتھ سکیورٹی تعاون چاہتے ہیں، ملائشین وزیراعظم

  • دبئی (آئی این پی) ملائشیا کے وزیراعظم نجیب عبدالرزاق نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے اپنے ملک کے حالیہ دورے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی مملکت کے ساتھ سکیورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون چاہتا ہے۔عرب ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں نجیب عبدالرزاق […]

  • شمالی کوریا کی جانب سے 4 بیلسٹک میزائل داغے گئے، جاپان کا دعویٰ

    واشنگٹن /ٹوکیو/پیانگ یانگ (ملت + آئی این پی) جاپان نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے 4 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے حالیہ تجربے کے حوالے سے جاپان کا کہنا ہے کہ چاروں میزائل شمالی یونگان صوبے سے مشرقی سمندر کی جانب داغے گئے جبکہ جاپان […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ اور ایف بی آئی کے سربراہ میں لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکا کے مرکزی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ جیمس کومے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے حالیہ صدارتی انتخابی مہم کے دوران ایف بی آئی کو […]

  • چینی زیر آب طیارے نے امریکی ریکارڈ توڑ دیا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی ساختہ زیر آب طیارہ ماریانا کی سمندری گہرائی میں 6329میٹر تک چلا گیا جبکہ امریکی جہاز نے 6000میٹر تک پہنچنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا ، اس کا انکشاف چین کی اکیڈیمی آف سائنسز نے کیا ہے ، طیارے کا کوڈ نام ہائی یی ہے جس کا مطلب […]

  • بیجنگ ، چین مئی میں اعلیٰ سطح فورم کی میزبانی کریگا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے ساتھ واقع ممالک میں 50ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے،یہ منصوبہ چین نے 2013ء میں تجویز کیا تھا ، منصوبے کو دنیا بھر سے 100سے زیادہ ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کا تعاون حاصل ہو گیا ہے اور اس منصوبے کے […]

  • چین کے انسان بردار خلائی پروگرام کا دوسرا مرحلہ مکمل

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) توقع ہے کہ چین کا پہلا مال بردار خلائی جہاز ٹیان جو یو ۔1اپریل میں مجوزہ طورپر چھوڑے جانے کے بعد مدار میں چکر لگانے والی ٹیان گونگ ۔2خلائی تجربہ گاہ کے تحت تین مرتبہ لنگر انداز ہو گا ، ٹیان جو 1-لانگ مارچ 7-وائی 2-بردار راکٹ کے ذریعے […]