خبرنامہ انٹرنیشنل

میٹر وٹرین میں خواتین سے بدتمیزی، نوجوان گرفتار

  • بیجنگ (ملت + آئی این پی) پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جو آن لائن ویڈیو میں بیجنگ میں ایک میٹرو ٹرین میں دو خواتین کے ساتھ زبانی بد تمیزی کرتا ہوا پایا گیا ، اس ملزم کی گرفتاری اس پوسٹ کے ہفتے کو آن لائن وائرل ہونے پر گرفتار کیا گیا ، […]

  • فاٹا اصلاحات: افغانستان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

    کابل(آئی این پی) قبائلی علاقوں (فاٹا)کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ میں سفارشات کی منظوری پر افغانستان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ،افغانستان کے قائم مقام وزیر برائے قبائلی امور غفور لیوال کا کہنا ہے کہ فاٹا کی حیثیت میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کرنے سے پہلے افغانستان سے اس […]

  • پاکستان سپر لیگ کے بخار نے امریکیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے بخار نے امریکیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں کا پی ایس ایل کی ٹیموں کی یونیفارم پہن کر جشن ، ویڈیو، سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر […]

  • امریکہ نے خانانی گروپ کو اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیدیا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اپنی رپورٹ میں الطاف خانانی گروپ کو منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ گروپ دہشت گردوں اور جرائم کیلئے اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے اسٹیٹ سیکریٹری برائے انٹرنیشنل نارکوٹکس اور قانون […]

  • امریکی اٹارنی جنرل سے استعفے کے مطالبے پر ٹرمپ نا خوش

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی ری پبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ملکی اٹارنی جنرل پر مکمل بھروسہ ہے اور یہ کہ انہیں روسی سفیر سیرگئی کِسلیاک اور جیف سیشنز کے مابین رابطوں کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا۔ انہوں نے سیشنز کا دفاع […]

  • ٹرمپ انتظامیہ کا بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے شدت پسند تنظیم داعش سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کانفرنس میں داعش کے خلاف قائم اتحاد کے 60ارکن ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔یہ کانفرنس 21مارچ کو واشنگٹن میں منعقد ہوں گی […]