خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کے بعد چین نے بھی دفاعی اخراجات 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

  • بیجنگ (ملت + اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دفاعی اخراجات10فیصد بڑھانے کے اعلان کے بعد چین نے بھی دفاعی اخراجات 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق اس اعلان کے بعد تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ چین اپنی مسلح افواج کی قوت اور […]

  • غیر ملکی میڈیا دہشت گردی کیخلاف کامیابیوں پر پاکستان کا معترف

    لندن (ملت + آئی این پی) غیر ملکی میڈیا دہشت گردی کیخلاف کامیابیوں پر پاکستان کا معترف ‘ برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاک فوج نے خطرناک علاقوں سے دہشت گردوں کو نکال پھینکا ‘ پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی […]

  • بنگلہ دیش میں کالعدم مذہبی جماعت کا روحانی رہنما گرفتار

    ڈھاکہ (ملت + آئی این پی )بنگلہ دیش میں کالعدم مذہبی جماعت کے روحانی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ایک کالعدم مذہبی جماعت کے روحانی رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مذہبی شدت پسند جماعت ملک میں […]

  • لندن کے شمالی علاقے میں دوسری جنگ عظیم کا 227کلوگرام بم برآمد

    لندن (ملت + آئی این پی) برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے شمالی علاقے میں دوسری جنگ عظیم کا بم ملنے پر ارد گرد کا علاقہ خالی کرالیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے شمالی علاقے میں زیر تعمیر علاقے سے 227 کلوگرام کا بم ملا ہے ۔بم ملنے پر متعلقہ حکام کو اطلاع دی گئی […]

  • باراک اوباما کو جان ایف کینیڈی فانڈیشن کا ایوارڈ دینے کا اعلان

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) جان ایف کینیڈی فانڈیشن نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر باراک اوباما کوجان ایف کینیڈی فانڈیشن نے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے، یہ اعزاز جمہوری اقدار کی علمبرداری اورسیاسی حوصلہ […]

  • بلجیم: مسلمان کی گاڑی سے متعدد گیس سلنڈربرآمد،سیکورٹی ہائی الرٹ

    برسلز (ملت + آئی این پی) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ایک مشتبہ مسلمان عسکریت پسند کی گاڑی سے ملنے والے متعدد گیس سلنڈروں کے باعث سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ، مرکزی ریلوے اسٹیشن کا علاقہ کئی گھنٹوں تک عام لوگوں کے لیے بند رکھا گیا جبکہ پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار […]