خبرنامہ انٹرنیشنل

کشمیر کی آزادی کیلئے بھارتی تعلیمی اداروں سے بھی آواز بلند ہونے لگی

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) کشمیر کی آزادی کیلئے بھارتی تعلیمی اداروں سے بھی آواز بلند ہونے لگی، دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشمیر کی آزادی کے پوسٹر لگا دیئے گئے، یونیورسٹی کی دیوار پر چسپاں آزادیِ کشمیر کا پوسٹر دیکھ کر بھارتی حکمرانوں اور میڈیا کی چیخیں نکل گئیں،آزادی مانگنے […]

  • بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا،ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ ایٹمی میزائل کا تجربہ

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا ،ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ ایٹمی میزائل کا تجربہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملکی بحریہ نے بحری جہاز کو تباہ کرنے والے کلواری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ تجربہ گزشتہ روز صبح بحیرہ عرب میں کیا گیا۔ ایٹمی میزائل اونچائی […]

  • ڈاکٹروں کی نااہلی،بھارت میں کومے کا شکار خاتون کو زندہ جلا دیا گیا

    نوائیڈہ (ملت + آئی این پی) بھارت میں کومے کی شکار خاتون کو زندہ جلا دیا گیا، نااہل ڈاکٹر کی جانب سے خاتون کو موت کا سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوائیڈہ کی رہائشی ایک خاتون کو پھیھٹروں میں انفیکشن کے باعث شردھا ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے […]

  • چین،ٹینکر اور بس میں تصادم 10افراد ہلاک29زخمی

    کن منگ (ملت + آئی این پی) چین کے جنوب مغربی صوبے ینان کی ایک شاہراہ پر سیمنٹ سے بھرا ٹینکر بس سے ٹکرا گیا،جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اور 29زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ گذشتہ روز لانگ کینگ شہر کی ین ژیان کاؤنٹی میں ہائی وے پر پیش آیا،سیمنٹ سے بھرا ایک […]

  • امریکہ، اٹارنی جنرل نے ڈیموکریٹک پارٹی کے دباؤ کے بعد ایف بی آئی انکوائری سے خود کو الگ کر لیا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ کے اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے ڈیموکریٹک پارٹی کے دباؤ کے بعد امریکی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کی ایف بی آئی انکوائری سے خود کو الگ کر لیا ،جیف سیشنز کا کہنا ہے کہ جنوری میں اپنی تصدیقی سماعت کے دوران انھوں نے یہ کہہ کر جھوٹ […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے بڑے امریکی بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا

    ورجینیا (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے بڑے امریکی بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے بڑے امریکی بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا ہے ۔ یہ بیڑہ 70 لڑاکا طیاروں سمیت دفاعی سازو سامان لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نیوپورٹ […]