خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی خاتون اول نے باقاعدہ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے باقاعدہ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا ،میلانیا ٹرمپ نے بیمار بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے گزشتہ دنوں نیویارک کے ایک سپتال میں بچوں کے وارڈ کا دورہ کیا ۔ انہوں نے اس […]

  • کابل دھماکے ممکنہ طور پر کیمیائی حملے ہوسکتے ہیں،بھارتی وزیر دفاع

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے 2خودکش دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر کیمیائی حملے ہوسکتے ہیں، اگرچہ ہمیں ایٹمی یا کیمیائی حملوں کا سامنا نہیں ہے لیکن ہمیں اس طرح کے مسائل سے نمٹنے […]

  • بھارتی ریاست گجرات کے وزیرداخلہ کو نوجوان نے جوتا دے مارا

    احمد آباد (ملت + آئی این پی) بھارتی ریاست گجرات کے وزیر داخلہ پرادیپ سنگھ کو نوجوان نے اسمبلی کے باہر جوتا دے مارا تاہم وہ ہ محفوظ رہے، واقعے کے فورا بعد ہی پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے وزیر داخلہ پرادیپ سنگھ کو اسمبلی کے باہر جوتا […]

  • چینی سولر پینلز پر تعز یری ڈیوٹیوں کو جلد از جلد ختم کیاجائے: چین

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے یورپی یونین (ای یو) کے چینی سولر پینلز پر ٹیکس میں 18ماہ میں توسیع کے فیصلے کے بعد یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جتنی جلد ممکن ہو سکے چینی سولر پینلز پر عائد کی جانیوالی تعزیری ڈیوٹیاں ختم کر دے یورپی یونین کی ایگزیکٹو […]

  • بھارت میں تمام مروں کو نذر آتش کیا جانا چاہیئے

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار ملک ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ساکشی مہاراج نے متعصبانہ بیان دے کر ایک نیا تنازع کھڑا کردیا،بی جے پی کے ٹکٹ پر بھارتی پارلیمان کا حصہ بننے والے ساکشی مہاراج کا […]

  • اوباما اور مشیل کی کتابیں شائع کرنے کا معاہدہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) اشاعتی ادارے پینگوئن رینڈم ہاوس نے سابق امریکی صدر بارک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما کی ایک ایک کتاب شائع کرنے کا معاہدہ کر لیا ۔ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی بارک اور مشیل اوباما ان کتابوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کا بڑا حصہ فلاحی اداروں […]