خبرنامہ انٹرنیشنل

چین کے ساتھ حساس مسائل سے نمٹنے اور تعلقات کے فروغ کیلئے مشترکہ کوشش پر تیار ہیں، امریکہ

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مشاورت کے ذریعے حساس مسائل سے نمٹنے اور تعلقات کے فروغ کیلئے مشترکہ کوشش کرنے پر تیار ہیں ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے ریاستی کونسلر یانگ جے چھی نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلر سن سے ملاقات کی […]

  • بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

    لاہور/نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا جنھیں واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے ۔تمام قیدیوں کو رہائی کے بعد واہگہ بارڈر پر […]

  • شام پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی قراردا روس اور چین نے ویٹو کردی

    نیویارک (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزام میں نئی پابندیاں عائد کرنے سے متعلق قرارداد روس اور چین نے ویٹو کردی۔اس قرارداد کا مسودہ امریکا، برطانیہ اور فرانس نے تیار کیا تھا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں 9 ارکان نے […]

  • سفری پابندیاں، ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں عراق کا نام شامل نہیں ہوگا: وائٹ ہاؤس

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ سفری پابندیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں عراق کا نام شامل نہیں ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس جنوری میں جاری کیے گئے متازع سفری حکم نامے کے مسترد ہونے کے بعد آئندہ چند […]

  • الجیریا پولیس کے اعلی افسر کو قتل کرنے کے جرم میں ملزم کوسزائے موت کا حکم

    الجیریا (ملت + اے پی پی) تیونس کی عدالت نے سابق الجزائری پولیس افسر کرنل شعیب التاشی کو قومی پولیس کے سربراہ علی تونسی کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔عرب نیوز کے مطابق قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ نے الزام عائد کیا کہ ڈائریکٹریٹ جنرل […]

  • ای سی او رکن ممالک کو تعلقات مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، ترک قبرص مبصر

    اسلام آباد (ملت + آئی ا ین پی) ترک قبرص مبصر مصطفی اکینی نے کہا ہے کہ ای سی او رکن ممالک کو تعلقات مضبوط کرنے کی ضرورت ہے‘ مشکلات کے باوجود قبرص میں امن کے لئے کوشاں ہیں‘ علاقائی مسائل کے حل کے لئے ای سی او کی حمایت ضروری ہے جبکہ چین کے […]