خبرنامہ انٹرنیشنل

ای سی او اجلاس ،سربراہان مملکت کا مشترکہ خوشحالی کے اہداف کے حصول کیلئے تعاون کی سازگار فضا پر زور

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) علاقائی مسلم ممالک کی اقتصادی رابطہ تنظیم کے سربراہ اجلاس میں امن ہم آہنگی خوشحالی کیلئے مضبوط علاقائی روابط کو ناگزیر قرار دیا گیا ہے،سربراہان مملکت نے مشترکہ خوشحالی کے اہداف کے حصول کیلئے تعاون کی سازگار فضاء پر زوردیا۔سربراہ اجلاس میں ایٹمی مسلم ملک پاکستان کے معاشی […]

  • ای سی او اجلاس میں کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلم ممالک کی اقتصادی رابطہ تنظیم کے سربراہی اجلاس میں وزیراعظم محمد نوازشریف میزبان تھے،وزیراعظم پاکستان سربراہی اجلاس میں معزز مہمان کو اظہار خیال کیلئے مدعو کیا،دنیا کی مختلف مظلوم اقوام بالخصوص کشمیریوں کے ساتھ اس سربراہی اجلاس میں بھرپور یکجہتی کا اظہار […]

  • ای سی او اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں پر شکرگزار ہیں: افغانستان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) افغانستان کے پاکستان میں سفیر اور ای سی او کے 13ویں سربراہ اجلاس کیلئے افغانستان کے نمائندہ خصوصی عمر زخیلوال نے کہا ہے کہ ای سی او اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں پر شکرگزار ہیں،افغانستان کی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلاتے […]

  • پاکستانی سرحد کے قریب چینی دستوں کی دہشتگرد ی کیخلاف مشقیں

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کی مسلح افواج نے چین کے جنوب مشرقی خود مختار علاقے سنکیانگ یغور میں تیان شان کے پہاڑوں پر دہشتگردی کیخلاف مشترکہ مشقیں کی ہیں ، یہ علاقہ پاکستانی سرحدی علاقے کے قریب ہے، ان مشقوں میں سنکیانگ آرمڈ پولیس اور ایک نامعلوم فوجی یونٹ نے شرکت کی […]

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے پہلا خطاب

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے اپنے پہلے خطاب میں نفرت پر مبنی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیدیں اپنی گرفت مضبوط کر رہی ہیں جن سے امریکہ کی عظمت کا ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے ، ملک کو […]

  • صوفے پر جوتوں سمیت بیٹھناٹرمپ کی مشیر کو مہنگا پڑگیا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں اکثر اوول آفس کا ماحول رسمی نہیں رہتا،امریکی صدر کی سینئر مشیر کیلی این کونوے کی ایک غیر سنجیدہ حرکت نے ٹرمپ کے مخالفین کو باتیں بنانے کا موقع فراہم کر دیا۔اوول آفس میں امریکی صدر سے سیاہ فام رہنماوں کی ملاقات کے […]