مصرمیں تعینات فلسطینی سفیر دیاب اللوح نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے فلسطین، اسرائیل تنازع کے حل کے لیے تجویز کردہ امن منصوبہ ’صدی کی ڈیل‘ کو سعودی عرب اور مصر نے ناکام بنا دیا ہے۔ سعودی عرب کے ایک ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں فلسطینی سفیر نے کہا […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
سعودیہ اور مصر نے امریکی منصوبہ’صدی کی ڈیل‘ ناکام بنایا، فلسطینی سفیر
-
امریکا کی ایک مرتبہ پھر ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے امریکا کو دھمکی دی تو اسے ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ واشنگٹن کو […]
-
ٹورنٹو میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک،13 زخمی
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں حملہ آور کی فائرنگ سے 13 افراد زخمی، جب کہ حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والی 9 سالہ بچی کی حالت تشویش ناک ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے وسطی علاقے میں حملہ […]
-
افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دوبارہ جنگ بندی کا امکان
واشنگٹن : امریکا اور افغان حکومت کی جانب سے مشترکہ طور پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک مرتبہ پھر افغان طالبان کے ساتھ جنگ بندی کیے جانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سے قبل رواں برس جون میں افغانستان کے 3 ہزارمذہبی علما کی جانب سے فتویٰ دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں افغانستان […]
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائیگی
نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف ایوان زیریں میں عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف لوک سبھا (ایوان زیریں) میں تلگو دیشم پارٹی ( ٹی ڈی پی ) کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی جس پر حزب اختلاف […]
-
ترکی میں 2 سال بعد ہنگامی حالت ختم کردی گئی
انقرہ: ترک حکومت نے ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد 2 سال سے نافذ ہنگامی حالت ختم کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی میں 2016 سے نافذ ہنگامی حالت آئینی اصلاحات اور صدارتی نظام کے بعد ختم کی گئی ہے جب کہ حکومت نے ہنگامی حالت کے خاتمے کے بعد […]