خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش کی قیادت الرقہ سے فرار ہوناشروع ہو گئی ہے، امریکا

  • واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند گروپ داعش کی قیادت شام میں تنظیم کے گڑھ الرقہ سے فرار ہونا شروع ہو گئی ہے۔العریبہ ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جیمز ڈیوز نے ایک بیان میں بتایا کہ الرقہ عالمی اتحادی فوج […]

  • امریکا کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام کی بے انتہا قربانیوں کا اعتراف

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام کی بے انتہا قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں امریکا پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان […]

  • ٹرمپ ایک بار پھر میڈیا پر برس پڑے

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نیویارک ٹائمز اور سی این این کو امریکی عوام کا دشمن قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی مہم میں صدر اوباما کا ساتھ دینے والے میڈیا سے اس قدر […]

  • پاکستان چین کے سنکیانگ خودمختار علاقے کو یکم اپریل سے سمندری خوراک کی باقاعدہ ترسیل شروع کر دیگا

    ارومچی (ملت + آئی این پی) پاکستان گوادر خشکی روٹ جسے چین مشرق وسطیٰ سے تیل و قدرتی گیس کی ترسیل کیلئے استعمال کرے گا کو استعمال کرتے ہوئے چین کے سنکیانگ یوگور خودمختار علاقے کو سمندری خوراک برآمد کرنا شروع کرے گا۔کنٹینر ٹرکوں میں منجمد سمندری خوراک بحیرہ عرب کے ساحل پر پاکستان کی […]

  • پاکستان بیلٹ و روڈ منصوبے سے مستفید ہونیوالا اہم ملک بن گیا ہے، ماہرین

    اسلام آباد (آئی این پی ) چین کے سرکاری میڈیا (گلوبل ٹائمز ) نے ماہرین کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ پاکستان چین کے صدر شی چن پھنگ کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے سے اہم مستفید ہونیوالے کے طورپر ابھرا ہے،خاص طورپر اپنے توانائی کے بحران سے نجات حاصل کرنے کے سلسلے میں […]

  • برڈ فلو: چین میں انسدادی اقدامات میں اضافہ

    بیجنگ (آئی این پی) جنوب مغربی چین کے صوبہ یونان میں ایک تین سالہ بچی کی والدہ برڈ فلو وائرس ایچ7این 9کی تازہ شکار بن گئی ہے ،23سالہ خاتون کسی وائرس کی وجہ سے اپنی بیٹی کے ہلاک ہونے کے ایک ہفتے بعد منگل کی رات ہسپتال میں انتقال کر گئی ، یہ خاندان 21جنوری […]