خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نے ایک بار پھرایران ایٹمی معاہدے کو بدترین قراردیا

  • واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکا کے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے ایٹمی معاہدے کو بدترین قرار دیا ہے۔ پریس ٹی کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایرانی عوام کے خلاف […]

  • ٹرمپ نے سی این این چینل دیکھنا چھوڑ دیا

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی صدر ٹرمپ نے معروف نیوز چینل سی این این دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک کانفرس میں ٹرمپ سوا گھنٹے تک ذرائع ابلاغ کو اپنی نکتہ چینی کا نشانہ بناتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں صحافیوں کی ایک بڑی تعداد آپ لوگوں کو حقیقت […]

  • ہم فلسطین اسرائیل دو ریاستی حل کے حامی ہیں، امریکی سفیر برائے اقوام متحدہ

    نیو یارک (ملت + اے پی پی) امریکا کی اقوام متحدہ میں سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ امریکا مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے تاہم امن معاہدے کے لئے نئی راہوں کی تلاش جاری ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق نکی ہیلی نے سکیورٹی کونسل میں مسئلہ فلسطین پر ایک […]

  • پینٹاگون شام میں زمینی فوج بھیجنے کے موضوع کادوبارہ جائزہ لے گا

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی زمینی فوج کو شام بھیجنے کے موضوع کا دوبارہ جائزہ لیا جائیگا۔ نیوز چینل سی این این کے مطابق کہ پنٹاگون کے حکام کا کہنا ہے کہ شام میں جاری جنگ کے پیش نظر امریکا اپنی فوج وہاں […]

  • پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں: روسی صدر

    اسلام آباد/ماسکو (ملت + آئی این پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے سیہون شریف میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ اس طرح کی دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں ہے ، امید ہے واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو […]

  • پاک فوج اور عوام نے بھرپور انداز میں دہشت گردی کا مقابلہ کیا: امریکہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکا نے دہشت گردوں کے ہاتھوں پاکستانی عوام بے انتہا قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں امریکا پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ امر یکہ پاکستان کے ساتھ ملکر دہشت گردی کے […]