خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت نے ویسے بھی 1947ء سے ہی جموں کشمیر کے عوام کیخلاف اعلان جنگ کیا ہے

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    سرینگر (ملت + آئی این پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنمااور اسلامک پولیٹکل پارٹی جموں کشمیر کے چیرمین محمد یوسف نقاش نے ایک بیان میں بھارتی آرمی چیف کے دھمکی آموز بیان کے خلاف سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ویسے بھی 1947ء سے ہی جموں کشمیر کے […]

  • بریگزٹ کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آ گیا: ٹونی بلیئر

    برسلز (ملت + آئی این پی) سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر نے برطانوی عوام کو یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر ذہن تبدیل کرنے کے لیے مائل کرنے کو اپنا مشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ لوگوں نے ریفرینڈم میں ‘بریگزٹ کی شرائط کے بارے میں معلومات کے بغیرووٹ دیا، کھائی […]

  • ڈونلڈٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل روبرٹ ہارورڈنے امریکی قومی سلامتی کا مشیر بننے سے انکار کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی کے مشیر کے لیے چنے گئے ریٹائرڈ وائس ایڈمرل روبرٹ ہارورڈ نے عہدہ سنبھالنے سے انکار کر دیا ۔ 60 […]

  • چین: برڈ فلو وبائی مرض کی تشویشناک صورتحال

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) جنوب مغربی چین کے صوبہ یونان میں ایک تین سالہ بچی کی والدہ برڈ فلو وائرس ایچ7این 9کی تازہ شکار بن گئی ہے ،23سالہ خاتون کسی وائرس کی وجہ سے اپنی بیٹی کے ہلاک ہونے کے ایک ہفتے بعد منگل کی رات ہسپتال میں انتقال کر گئی ، یہ […]

  • سانحہ سہیون: اقوام متحدہ درگاہ لعل شہباز قلندر پر دہشتگرد حملہ کی مذمت

    اقوام متحدہ (ملت + اے پی پی) اقوام متحدہ نے سہیون میں درگاہ لعل شہباز قلندر پر دہشتگرد حملہ کی مذمت کی ہے اور حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ مجرموں کو فوری طورپر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ حملہ میں 80افراد شہید اور بڑی تعداد میں زخمی ہوگئے تھے ۔ سیکرٹری جنرل کے […]

  • سانحہ سیہون:‌ امریکہ کی مذمت، ذمہ داروں کو کٹہرے میں‌لانے کیلئے مدد کی پیشکش

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکا نے سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور اس کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے مدد کی پیشکش کی ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کی طرف سے جاری بیان […]