خبرنامہ انٹرنیشنل

مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل تلا ش کیاجانا چاہیے: پی چدم برم

  • نئی دہلی (ملت + اے پی پی) بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے نریندر مودی کی سربراہی میں بھارتی حکومت کو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انفرادی اور اجتماعی طور پر شہری حقوق کی خلاف ورزی کی مرتکب ہونے کے ساتھ تاریخ کو بھی مسخ کررہی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق […]

  • پاکستان بیلٹ و روڈ منصوبے سے مستفید ہونیوالا اہم ملک بن گیا ہے، ماہرین

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چین کے سرکاری میڈیا (گلوبل ٹائمز ) نے ماہرین کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ پاکستان چین کے صدر شی چن پھنگ کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے سے اہم مستفید ہونیوالے کے طورپر ابھرا ہے،خاص طورپر اپنے توانائی کے بحران سے نجات حاصل کرنے کے سلسلے […]

  • ٹرمپ کے نامزد وزیر تاخیر سے ٹیکس ادا کرنے پر نامزدگی سے دستبردار

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نامزد وزیر محنت اینڈریو پزڈر سابق منتظم کو تاخیر سے ٹیکس ادا کرنے پر نامزدگی سے دستبردار ہو گے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نامزد وزیر محنت نے عجلت میں اپنی نامزدگی سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا، جس سے قبل […]

  • اقوام متحدہ: موصل کیلئے امدادی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل

    نیویارک (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ نے سلامتی کے خدشات کے باعث عراق میں مشرقی موصل کے لیے اپنی امدادی کارروائیوں کو عارضی طور پر بند کر دیا ،معطل کی جانے والی سرگرمیاں جلد بحال کر دی جائیں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دریائے دجلہ سے لے کر مغربی علاقوں تک کے حصے […]

  • امریکہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر اصرار نہیں کرے گا: امریکہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر اصرارنہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل یہودی آبادیوں کا پھیلاو کچھ عرصے کے لیے روک دیں ایک بہترین امن معاہدہ کروائیں گے اس کے لیے فریقین کو سمجھوتے کرنا ہوں گے،مجھے وہ حل پسند ہے جو […]

  • سی پیک کے تناظر میں مزید چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش مند

    شنگھائی (ملت + آئی این پی) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پاکستان اور چین کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے بعد مزید چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔معروف چینی اخبار شنگھائی ڈیلی کے مطابق دونوں ممالک کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے تناظر میں چین جنوبی […]