خبرنامہ انٹرنیشنل

مقامی ضروریات بدستور چینی معاشی ترقی کی اہم قوت متحرکہ ہیں ،یورپی یونین

  • برسلز (ملت + آئی این پی) یورپی یونین نے کہاہے کہ مقامی ضروریات بدستور چینی معیشت کی ترقی کی اہم قوت متحرکہ ہے، چین کی میکرو پالیسی اقتصادی اضافے کی حمایت کرتی رہے گی،چین کی سی پی آئی اور پی پی آئی میں اضافہ عالمی مینو فیکچرنگ کی مضبوطی کی عکاس ہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے […]

  • سی پیک کے تناظر میں مزید چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش مند

    شنگھائی (ملت + آئی این پی) پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت پاکستان اور چین کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے بعد مزید چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔معروف چینی اخبار شنگھائی ڈیلی کے مطابق دونوں ممالک کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے تناظر میں چین جنوبی ایشیائی […]

  • ٹرمپ ذہنی مریض اور صدارت کیلئے نااہل ہیں:‌ امریکی ماہرین

    نیویارک (ملت + آئی این پی) امریکی ماہرین نفسیات نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض اورصدارت کیلئے نااہل قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے 35 ماہرینِ نفسیات اورمعالجین کا ایک مشترکہ خط نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی مریض اور صدارت کے لیے […]

  • امریکاکے سب سے بلند ڈیم سے رساؤ پر قابو پالیا گیا، آبادی کے انخلا کی وارننگ واپس لے لی گئی

    کیلیفورنیا (ملت + آئی این پی) امریکا میں سب سے بلند ڈیم سے پانی کے رساو پر قابو پالیا گیا،مقامی حکام نے آبادی کے انخلا کی وارننگ واپس لے لی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ا مریکا میں سب سے بلند ڈیم سے پانی کے رساو پر قابو پالیا گیا ہے ۔کیلیفورنیا کے مقامی حکام […]

  • بھارت دنیا کا خطرناک ترین ملک ہے: رپورٹ

    نئی دہلی (ملت + اے پی پی) بھارت بم دھماکوں کے حوالے سے کسی بھی تباہ حال جنگ زدہ ملک سے کم نہیں۔ گزشتہ سال کے دوران وہاں 337 دھماکے ہوئے۔ بھارت کے بم دھماکوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بھارت کو عراق، افغانستان اور شام سے زیادہ خطرناک […]

  • ٹرمپ کو جنرل فلن کے معاملے کا کئی ہفتوں سے پتا تھا،وائٹ ہاؤس

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اور عوام کو گمراہ کرنے کے بعد صدر ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی مائیکل فلن کو معلوم تھا کہ انھیں اپنا عہدہ چھوڑنا ہی ہوگا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان شان سپائسر نے کہاہے کہ صدر ڈونلڈ […]