خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لئے آوازیں اٹھنے لگیں

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی آوازیں اٹھنے لگیں ، ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریس کے رکن مارک پوکن کا کہنا ہے کہ صدر کے مواخذے کی تحریک سیاسی عمل ہے جس پر غور کیا جاسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع فیصلوں کے […]

  • بھارتی سلامتی کو چیلنج کرنے والوں کو سخت جواب دیں گے: بھارت کی ہرزہ سرائی

    بنگلور (ملت + آئی این پی) بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے ،کوئی کسی بھی شک میں نہ رہے ہم مکمل طور پر تیار ہیں اگر کسی نے بھی بھارت کی سلامتی کے مفاد کو چیلنج کیا تو ہم اسکے خلاف ہر قسم کی […]

  • بھارت نے جنوبی ایشیا کے کروڑوں معصوم لوگوں کی زندگیاں دا ؤ پر لگا دیں

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت نے جنوبی ایشیا کے کروڑوں معصوم عوام کی زندگیاں دا ؤ پر لگا دیں، کرناٹک میں تباہ کن نیوکلیئر تھرمو بم بنانے کیلئے پورا ایٹمی شہر تعمیر کر دیا، نیوکلیئر تھرمو بم ایٹم بم سے بھی دوگنی تباہی لانے کی صلاحیت رکھتا ہے، عالمی ایٹمی ماہرین نے […]

  • پاکستان کو اپنی دہشتگردی کی فیکٹری بند کردینی چاہیے،بھارت کی ہرزہ سرائی

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی دہشتگردی کی فیکٹری بند کردینی چاہیے ،اس بار ے میں اب بین الاقومی تشویش بھی موجود ہے ، ماضی میں دہشتگردی کو ہمارا مسئلہ کے طور پر دیکھا گیا لیکن اب […]

  • بی ایس ایف کا پاکستان کی طرف سے آنے والی سرنگ دریافت کرنے کا دعویٰ

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی)بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) نے بین الاقومی سرحد پردراندازی کی غرض سے پاکستان کی طرف سے آنے والی ایک سرنگ دریافت کرنے کا دعویٰ کیاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی ) دھر میندر پاریک کا کہنا ہے […]

  • صدر ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر مستعفی

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جنرل مائیکل فلن نے روس کے ساتھ اپنے رابطے کے الزامات پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔فلن کا استعفیٰ ٹرمپ انتظامیہ کے وجود میں آنے سے تقریباً ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں سامنے آیا ہے جسے مبصرین نے […]