خبرنامہ انٹرنیشنل

سی پیک کے تناظر میں مزید چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش مند

  • شنگھائی (ًٌٹ + آئی این پی) پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت پاکستان اور چین کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے بعد مزید چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔معروف چینی اخبار شنگھائی ڈیلی کے مطابق دونوں ممالک کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے تناظر میں چین جنوبی ایشیائی […]

  • امریکی کمپنی کا چین میں 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین اعلی معیار کی مینو فیکچرنگ کے لیے پرکشش ہ ملک ،امریکی کمپنی نے چین میں 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکہ کی گلوبل فاونڈریز کمپنی نے چین میں تقریبا دس ارب امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا […]

  • سی پیک نے پاکستان سے سنکیانک کو خوراک کی ترسیل پر زبردست اثرات مرتب کئے ہیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چین کی رینمن یونیورسٹی کے سینئر ریسرچ فیلو جو رونگ نے کہا کہ چین۔ پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) نے چین کے سنکیانک علاقے کو پاکستان سے خوراک کی بحری ترسیل میں اضافے پر زبردست اثرات مرتب کئے ہیں ۔دوطرفہ تجارت پر سی پیک کے اثرات کا تجزیہ کرتے […]

  • تحریک طالبان کے دہشت گرد داعش کو بنیاد فراہم کر رہے ہیں: جان نکولسن

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) افغانستان میں امریکی و نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں ایک نئے مشترکہ دہشت گرد گروپ کی تشکیل اور لڑائی کے لیے تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد داعش کو بنیاد فراہم کر رہے […]

  • بھارتی شہری ستیارتھی کوچوری شدہ نوبل امن انعام واپس مل گیا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ 2014 میں نوبل امن انعام حاصل کرنے والے بھارتی شہری کیلاش ستیارتھی کو چوری ہونے والامیڈل اور دیگر سامان واپس مل گیا ،پولیس نے چوری کے الزام میں 3بھائیوں کو گرفتارکرلیا۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوبل امن انعام حاصل کرنے والے بھارتی شہری […]

  • شمالی کیلیفورنیا میں امریکاکابلندترین ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ گیا

    کیلیفورنیا(آئی این پی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں امریکاکابلندترین ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ گیا،ڈیم کا اسپل وے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگا، ایک لاکھ 30ہزار افراد کومحفوظ مقام پرمنتقل ہونے کا حکم جبکہ امریکی ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ نے شہریوں کو اوروول شہرکی جانب سفرنہ کرنے کی ہدایت کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]