خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریا نے کامیاب میزائل تجربے کی تصدیق کردی

  • سیؤل (ملت + آئی این پی) شمالی کوریا نے درمیانے سے طویل فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کی تصدیق کردی جبکہ شمالی کوریا کی جانب سے اسلحہ پروگرام میں مزید اضافے کا دعوی بھی کیا گیا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے ’’کے سی این اے […]

  • امریکی حکومت کا سفری پابندی پر عدالتی فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی حکومت نے سات مسلم ملکوں کے شہریوں پر سفری پابندی کے خلاف عدالتی حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اس کے بجائے سیاٹل کی عدالت سے رجوع کیا جائے گا جس نے صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔غیر ملکی […]

  • نیٹو مشن کے لیے مزید فنڈ کا امریکی مطالبہ جائز ہے، جرمنی

    برلن (ملت + آئی این پی) جرمن وزیر دفاع اروزلا فان ڈیئر لائن نے امریکا کی جانب سے نیٹو کے لیے پارٹنر ملکوں کی جانب سے موجودہ فنڈ میں اضافے کے مطالبے کو جائز مطالبہ قراردید یا۔ جرمن وزیر دفاع نے یہ بات اپنے امریکی ہم منصب جیمز ماٹیس سے ملاقات کے بعد کہی۔ فان […]

  • اتر پردیش کی اسمبلی کیلئے ووٹنگ کا پہلا مرحلہ مکمل

    لکھنؤ (ملت + آئی این پی) بھارت میں پانچ ریاستوں میں جاری اسمبلی انتخابات میں اترپردیش میں پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ کاعمل مکمل ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتہ کو ملک کی گنجان آباد ریاست اتر پردیش میں ریاستی اسمبلی کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ۔ ریاست میں صبح سات بجے […]

  • امریکا نے سابق وزیراعظم کی لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر کی تقرری روک دی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی)سابق فلسطینی وزیراعظم سلام فیاض کی لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر کے طور پر نامزدگی کی توثیق نہیں ہو سکی۔ امریکا نے اس تقرری کو روک دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ نہیں […]

  • برطانیہ: کم عمر لڑکیوں کو زیادتی کانشانہ بنانیوالے 4 پاکستانیوں کو ملک بدری کا سامنا

    لندن (ملت + آئی این پی) برطانیہ نے کم عمر لڑکیوں کو نشے کا عادی بنا کر ان کے ساتھ زیادتی میں ملوث گینگ کے 4 پاکستانیوں کو ملک بدری کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے راچ ڈیل کے علاقے میں کم عمر لڑکیوں کو نشے کا عادی بنانے […]