خبرنامہ انٹرنیشنل

مسلم ممالک پر سفری پابندیاں: ٹرمپ کو ایک اور عدالتی جنگ میں شکست

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکا کی اپیلیٹ کورٹ نے ٹرمپ حکومت کی اپیل مسترد 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکامیں داخلے پر پابندی لگانے کے صدارتی حکم نامے پر عمل معطل رکھنے کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ 29 صفحات پر مشتمل اس فیصلے میں امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے نظرثانی […]

  • امریکی دفاعی کمپنی بھارت میں ایف 16 جیٹ طیاروں کی تیاری کی خواہشمند

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی دفاعی کمپنی لاک ہیڈ مارٹننے بھارت میں ایف 16 جیٹ طیاروں کی تیاری کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف 16جنگی طیاروں کی پیداوار بھارت منتقل کی جائے، ٹرمپ انتظامیہ سے پیش کش پر ازسرنو غور کے خواہاں ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی […]

  • روسی جہاز کی امن 17 مشقوں میں شرکت معمول کی سرگرمی ہے ،بھارت

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) روسی بحریہ کے اینٹی سب میرین جہاز سیورمورسک کی پاک بحریہ کے زیر اہتمام امن -17 مشقوں میں شرکت کو بھارت نے معمول کی مشقیں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہیہ مشقیں ہر دوسرے سال پاکستان کی جانب سے منعقد کی جاتی ہیں اور اس میں 16 ممالک […]

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ون چائنا پالیسی کی حمایت کا اعلان

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ون چائنہ پالیسی کی حمایت کی یقین دھانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایک چین کی پالیسی کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اور امریکہ ایک چین کی پالیسی پر قائم رہے گا، تجارت، معیشت، […]

  • بھارتی فوجی افسروں کی کرپشن کے پول کھولنے والا فوجی تیج بہادر لاپتہ

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی فوجی افسروں کی کرپشن کے پول کھولنے والا فوجی تیج بہادر یادیو لاپتہ ہوگیا، گمشدگی کے خلاف اس کی اہلیہ نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے، خاوند کو حبس بے جا میں رکھا گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق۔تیج بہادر یادیو کی بیوی شرمیلا نیہائی کورٹ میں دائر درخواست […]

  • برساتی پہن کر نہانے کا فن تو کوئی منموہن صاحب سے سیکھے: بھارتی وزیراعظم

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمان میں بحث کے دوران سابق وزیراعظم منموہن سنگھ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رین کوٹ یعنی برساتی پہن کر نہانے کا فن تو کوئی ڈاکٹر صاحب سے سیکھے۔ان کے اس بیان پر کافی ہنگامہ آرائی ہوئی اور احتجاجا […]