خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کا پاکستان پر 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

  • نئی دہلی/بھوپال (ملت + آئی این پی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انسداد دہشتگردی ا سکواڈ( اے ٹی ایس ) نے مبینہ طور پر پاکستانی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزا م میں 11مشتبہ افراد کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔جمعرات کو بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں انسداد دہشتگردی سکواڈ ( اے […]

  • ہمارے لاپتہ ہونے والے 74دفاعی اہلکار پاکستان کی تحویل میں ہیں: بھارت کا الزام

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ اسکے لاپتہ ہونے والے 74دفاعی اہلکار پاکستان کی تحویل میں ہیں۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور وی کے سنگھ نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ خیال کیا جاتا ہے کہ ہمارے لاپتہ […]

  • امریکہ اور بھارت کا دفاعی معاملات پرتعاون برقرار رکھنے پر اتفاق

    واشنگٹن/نئی دہلی (ملت + آئی این پی) امریکہ نے بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم اور جنوبی ایشیا میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ کو روکنے کے لئے بھارت کے دفاعی امور پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے اپنے […]

  • ٹرمپ انتظامیہ نے 7 مسلم ممالک کے شہریوں پر عائدسفری پابندیوں میں رعایت کا عندیہ دیدیا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی محکمہ انصاف نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے شہریوں پر عائد کی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کرنے کا اشارہ دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کے وکیل آگست فلینجے نے سان فرانسسکو کی اپیل کورٹ کو بتایا کہ انتظامیہ اس پابندی […]

  • جنوب مغربی چین کا علاقہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا

    کن منگ (ملت + آئی این پی) مقامی حکام نے جمعرات کو بتایا کہ گذشتہ روز جنوب مغربی چین کے صوبہ یون نان کی لوڈیان کاؤنٹی زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھی زلزلے کی شدت 4.9تھی،زلزلے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی اور بعض پرانے مکانوں کونقصان پہنچا،یہ زلزلہ گذشتہ روز شام7:11 پر آیااس کا […]

  • امریکی صدر ٹرمپ کا چینی ہم منصب کوخط، تعلقات میں بہتر ی کی خواہش کا اظہار

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو ایک خط لکھ کر دونوں ملکوں کے درمیان تعمیری تعلقات استوار کرنے پر زور دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ […]