خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کا بڑھتا دباؤ،ایران نےعالمی عدالت سے رجوع کرلیا

  • ایران نے امریکا کی ممکنہ پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا، ایران کا موقف ہے کہ امریکی اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے اعلان کے بعد عالمی عدالت انصاف میں […]

  • صدر ٹرمپ کا شام

    روسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں ’غلط الفاظ‘ استعمال ہوئے، ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو 2016 میں امریکی صدارتی انتخابات کے دوران مداخلت کا ذمہ دار قراردینے میں ناکام ہونے پر دعویٰ کیا کہ روسی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران میں نے ’غلط الفاظ‘ کا استعال کیا۔ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے […]

  • اسرائیل کو ‘صیہونی ریاست’ قرار دینے کیلئے بل تیار

    بیت المقدس: اسرائیل کی پارلیمانی کمیٹی نے اسرائیل کو یہودیوں کے لیے باقاعدہ ’صیہونی ریاست‘ کا قانونی درجہ دینے کے لیے متنازع بل کو حتمی شکل دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسویسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ بل کو جلد ہی قانونی درجہ حاصل ہو جائے گا […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اداروں کے خلاف روس کا دفاع کرنے لگے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک کے ایجنسیوں کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے پاس امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوئی وجہ نہیں تھی۔ روسی صدر پوتن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں بند کمرے میں دو گھنٹوں تک ملاقات کی […]

  • فرانس کروشیا کو ہراکر فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا

    ماسکو: فٹ بال ورلڈکپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر عالمی چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر فرانس کا پلڑا بھاری رہا۔ پہلی مرتبہ ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والی کروشین ٹیم دباؤ […]

  • افغانستان: عسکریت پسندوں کے حملوں میں شہریوں کی ریکارڈ اموات

    کابل: اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران سب سے زیادہ شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ اسسٹنس مشن (یو این اے ایم) نے بتایا کہ عسکری اور خودکش حملوں کی زد میں آ کر […]