خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کی یوکرین پالیسی اوباما سے بہترہے: روس

  • ماسکو (ملت + اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرین پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے اسے سابق امریکی صدر براک اوباما کی پالیسی سے بہتر بتایا ہے۔روس کی خبر رساں ایجنسی تاس سے گفتگو کرتے ہوئے لاوروف نے کہا کہ یوکرین کے بحران سے نمٹنے کے لئے […]

  • شیوسینا نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

    ممبئی (ملت + آئی این پی) بھارت میں ہندو ا نتہا پسند تنظیم شیوسینا نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی نوٹ بندی کی وجہ سے ملک گیر سطح پر اتنے افراد ہلاک ہوئے ہیں جو دہشت گرد حملوں سے بھی نہیں ہوئے ۔بھاری میڈیاکے مطابق شیو سینا […]

  • سات مسلم ملکوں پر سفری پابندیاں پھرلگ جائیں گی: وائٹ ہاؤس

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی)وائٹ ہاؤ س کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مرتبہ پھر سات مسلم ممالک پر امریکا کے لئے سفری پابندیاں لگ جائیں گی، صدرڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ایسے وسیع اختیارات ہیں کہ وہ قومی مفاد میں قدم اٹھا سکتے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤ س […]

  • امریکی خاتون اول کا برطانوی اخبار کیخلاف 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی خاتون اول ملانیا ٹرمپنے برطانوی اخبار کے خلاف 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون اول ملانیا ٹرمپ نے برطانوی اخبار کے خلاف 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے ۔ برطانوی اخبار نے لکھا تھا کہ ملانیا ٹرمپ نیویارک […]

  • پاکستانی شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،امریکہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ پاکستان کی جانب سے مسافروں کی جانچ کے لیے درکار مطلوبہ معلومات فراہم کی جارہی ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستانی […]

  • پاکستان دنیا کی ایک ابھرتی معیشت ہے، بلوم برگ

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت میں حیرت انگیز طور پر بہتری آئی ہے اور پاکستانی معیشت روز بروز مستحکم ہو رہی ہے، ہر سال دنیا بھر میں ایک ملک معاشی طور پر سب سے زیادہ ابھرکر سامنے آتا ہے […]