خبرنامہ انٹرنیشنل

چار دہائیوں سے افغان مہاجرین کی پاکستان میں مہمان نوازی قابل ستائش ہے ،اقوام متحدہ

  • نیویارک (ملت + آئی این پی) یو این سی ایچ آر کی نمائندہ اندریکار تواتی نے کہا ہے کہ چار دہائیوں سے افغان مہاجرین کی پاکستان میں مہمان نوازی قابل ستائش ہے ،پاکستان کی افغان مہاجرین سے متعلق نئی پالیسی کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔منگل کویو این سی ایچ آر کی نمائندہ اندریکار تواتی […]