خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت میں 59 انتہائی تربیت یافتہ کمانڈوز ٹریننگ کے بعد غائب ، تحقیقات شروع

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 59 انتہائی تربیت یافتہ کمانڈوز ٹریننگ کے بعد غائب ہوگے جس کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 59 انتہائی تربیت یافتہ کمانڈوز نظم و ضبط کی خلاف ورزی کا مظاہرہ […]

  • امریکی محکمہ انصاف کی سفری پابندیوں کو بحال کرنے کی اپیل

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکاکے محکمہ انصاف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کی گئی سفری پابندیوں کا دفاع کیا ہے اور اپیل کورٹ سے استدعا کی ہے کہ وہ قومی سلامتی کے مفاد میں ان پابندیوں کو بحال کر دے۔امریکا کہ محکمہ انصاف کی جانب سے 15 صفحات پر مشتمل […]

  • امریکہ اور جاپان کا اتحاد لازوال ہے، جاپانی وزیراعظم

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ دونوں ملکوں کا اتحاد لازوال ہے۔ پیر کو حکمران اتحاد کے اعلی ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے شنزو آبے نے کہا کہ […]

  • ایران نے حال ہی میں جوہری میزائلوں کے تجربات کیے، جرمن انٹیلی جنس کا دعویٰ

    برلن(آئی این پی )جرمنی کے انٹیلی جنس اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں ایران نے کروز میزائل سومار اور خرمشہر کے تجربات کیے ہیں ان میزائل تجربات کی اہم بات یہ ہے کہ یہ دونوں میزائل جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ زمین سے زمین پر طویل فاصلے تک […]

  • مریکہ اور جنوبی کوریا کا رواں سال امریکی “تھاڈ” میزائل دفاعی نظام نصب کرنے پر اتفاق

    واشنگٹن /سیول(آئی این پی) امریکہ اور جنوبی کوریا نے رواں سال امریکی “تھاڈ” میزائل دفاعی نظام نصب کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس کا کہنا ہے کہ اس نظام کو نصب کرنے کا مقصد صرف شمالی کوریا کی طرف سے حملے کا دفاع کرنا ہے، امریکہ یا اس کے اتحادیوں پر […]

  • سفری پابندیاں دہشت گرد تنظیموں کو بھرتیوں میں مدد دیں گی، امریکی کانگرس رکن

    واشنگٹن (آئی این پی)امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والے کانگرس رکن آندرے کارسن نے کہا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلمان اکثریت والے سات ملکوں کے شہریوں پر امریکہ میں داخلہ پر عارضی پابندی کے حکم نامے کے طویل المدتی اثرات ہونگے اور اس سے داعش اور القائدہ جیسی تنظیموں کو مزید […]