خبرنامہ انٹرنیشنل

پینٹاگان 90 جدید ترین ایف 35 طیارے خریدے گا،محکمہ دفاع

  • واشنگٹن (آئی این پی)پینٹاگان ساڑھے آٹھ ارب ڈالر میں 90 جدید ترین ایف 35 طیارے خریدے گا،امریکی محکمہ دفاع اور طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے اس حوالے سے معاہدے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ دفاع اور طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن نے ایک معاہدے کا اعلان کیا جس کے […]

  • ترکی اور اسرائیل کے درمیان 6 سال کے وقفے کے بعد مذاکرات کا آغاز

    -نقرہ (ملت +آئی این پی )ترکی اور اسرائیل کے درمیان 6 سال کے وقفے کے بعد مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی اور اسرائیل کے درمیان 2010 کے بعد پہلی بار انقرہ میں وزارت خارجہ کے سیکریٹریوں کی سطح پر سیاسی مذاکرات عمل میں آئے ہیں ۔ دونوں ممالک کے درمیان 1987 […]

  • ایران کا میزائل تجربہ، امریکہ نے تہران کے خلاف کاروائی کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا

    واشنگٹن (ملت +آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ایران کے حالیہ میزائل تجربے کے حوالے سے ایرانی حکومت پر نقصان دہ اقدامات کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کئی آپشنز پر غور کر رہی ہے جن میں معاشی اقدامات اور خطے میں ایران کے […]

  • ٹرمپ نے انسداد انتہا پسندی پروگرام اسلام کے خلاف مخصوص کرنے پر غور شروع کردیا

    واشنگٹن(ملت +آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انسدادِ انتہا پسندی (سی وی ای) پروگرام کا نام تبدیل کر کے انسدادِ بنیاد پرست اسلامی انتہا پسندی (سی آر آئی ای) یا انسدادِ اسلامی انتہا پسندی (سی آئی ای) پروگرام رکھنے کیلئے اپنے قریبی رفقا ء سے مشاورت شروع کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

  • چین یورپ کیلئے خطرہ کی بجائے زبردست موقع ہے

    برسلز (آئی این پی ) یورپی یونین کے ایک سینئر سیاستدان نے حال ہی میں کہا ہے کہ چین یورپ کیلئے ایک بیرونی خطرہ ہے ، یہ ایک ایسا الزام ہے جو کہ بے بنیاد اور اشتعال انگیز ہے، درحقیقت چینی ترقی نے یورپ کو زبردست موقع فراہم کیا ہے اور دونوں ممالک مضبوط اور […]

  • یورپی یونین کا سربراہ اجلاس (آج)جمعہ کو مالٹا کے دارالحکومت میں شروع ہو گا

    برسلز ۔ 2فروری (ملت+اے پی پی) یورپی یونین کا سربراہ اجلاس (آج)جمعہ کو مالٹا کے دارالحکومت میں شروع ہو گا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹْسک نے یورپی یونین کا اجلاس شروع ہونے سے قبل یورپی لیڈروں کے نام لکھے گئے اپنے ایک خط میں کہا کہ اجلاس کا خاص موضوع […]