خبرنامہ انٹرنیشنل

ممالک کے شہریوں پر پابندی خود امریکی تاریخ کی نفی کا مفہوم رکھتی ہے، ترکی کے نائب وزیر اعظم

  • ممالک کے شہریوں پر پابندی خود امریکی تاریخ کی نفی کا مفہوم رکھتی ہے، ترکی کے نائب وزیر اعظم انقرہ۔ 02 فروری (ملت +اے پی پی) ترکی کے نائب وزیر اعظم ویسی قائناق نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 ممالک کے شہریوں پر ویزے کی جو پابندی لگائی ہے وہ […]

  • ناکام بغاوت کا مقصد وطن عزیزکو قابض قوتوں کے ہاتھوں یرغمال بنانا تھا،ترک صدر

    انقرہ ۔ 02 فروری (ملت +اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 15جولائی کی ناکام بغاوت کا مقصد وطن عزیز کو قابض قوتوں کے ہاتھوں یرغمال بنانا تھا۔ترک خب رساں ایجمسی کے مطابق صدر اردوان نے یہ بات ایوان صدر میں منعقدہ ترک سائنس اکیڈمی کے زیر اہتمام تقریب ایوارڈ […]

  • 109افراد کو سیکورٹی وجوہات پرگرفتار کیا،وائٹ ہاؤس

    واشنگٹن(ملت +آئی این پی)وائٹ ہاؤس کے ترجمان شان اسپائسر نے کہاہے کہ امریکی ایئرپورٹس پر ایک سو نو افراد کو ملکی سلامتی کی تشویش کے باعث روکا گیا۔ ایئرپورٹ پر دم گھٹنے سے مرنے والا پانچ سال کا بچہ بھی دہشتگرد بن سکتا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وائٹ […]

  • جشن بہاراں کے پانچویں روز ریلوے مسافروں کی تعداد80لاکھ سے تجاوز کر گئی

    بیجنگ(ملت +آئی این پی)چین میں جشن بہاراں کی تعطیلات کے پانچویں روز ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے سفر کرنے والے شہریوں کی تعداد80لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔چائنہ ریلوے کارپوریشن کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ جشن بہاراں کی تعطیلات میں روزانہ کی بنیاد پر سفر کرنے والے شہریوں […]

  • لا پتہ کشتی کی تلاش ، برونائی کے دو جہاز پہنچ گئے

    کوٹا کینا بالو (ملت +آئی این پی )ملائیشیا کی صبا سٹیٹ کے ساحل سے پرے لاپتہ ہونیوالی کشتی اور مسافروں کی تلاش جاری ہے ، ملائیشیا کی میری ٹائم ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل احمد پوزی اب کہار نے کہا ہے کہ 3000مربع ناٹیکل میل کے اندر ہوائی جہازوں اور بحری جہازوں کے ذریعے لاپتہ کشتی […]

  • چین اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کریگا ، چینی سفیر

    اسلام آباد (ملت +آئی این پی ) چین بین الاقوامی پیداوار میں اضافے اور برابری کی بنیاد پر ترقی میں اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے پورا کرے گا ۔ان خیالات کااظہار پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے چین کے نئے قمری سال کے موقع پر اپنے ایک مضمون میں کیا […]