خبرنامہ انٹرنیشنل

مضبوط فوج کی تعمیر میں مدد کیلئے قانون کے مطابق حکمرانی کی جائے: شی چن پھنگ

  • بیجنگ (ملت +‌آئی این پی) چین کے صدر شی چن پھنگ نے فوج پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے سیاسی شعور کو بہتر بنائے، اصلاحات پر عمل کرے اور ایک مضبوط فوج کی تعمیر میں مدد دینے کے لئے قانون کے مطابق اس پر حکمرانی کی جائے ، شی جو کہ چین کی کمیونسٹ […]

  • امریکی صدر ٹرمپ اپنے سمارٹ فون سے دستبردار

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف اٹھانے سے قبل اپنے اسمارٹ فون سے دستبردار ہوناپڑ گیا،اپنے اسمارٹ فون سے ٹوئٹر پر مختلف ٹوئیٹس پر تنازعات کا شکار ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو اب اینڈرائیڈ ڈیوائس کی جگہ زیادہ محفوظ فون دیا گیا ہے۔ اگرچہ امریکی صدر کو دیئے جانے والا […]

  • گیمبیا کے صدر عہدہ چھوڑنے پر آمادہ ہوگئے

    بانجول: (ملت+آئی این پی) گیمبیا پر طویل عرصہ حکمرانی کرنے والے یحیی جامع نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے دست بردار ہو جائیں گے۔سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے اعلان میں انھوں نے کہا کہ ضروری نہیں ہے کہ خون کا ایک قطرہ بھی بہے۔جامع کا یہ اعلان اس وقت سامنے […]

  • ٹرمپ دفاعی میزائل نظام بنانا چاہتے ہیں،وائٹ ہاؤس

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے وہ ایران اور شمالی کوریا کی جانب سے حملوں کے تحفظ کے لیے جدید طرز کا میزائل ڈیفنس سسٹم تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات وہائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر شائع کیے جانے والے ایک پالیسی بیان میں کہی گئی ہے۔وہائٹ […]

  • ترک پارلیمنٹ نے صدارتی نظام کی قرارداد منظور کرلی

    انقرہ: (ملت+آئی این پی)ترک پارلیمنٹ نے صدارتی نظام کی قرارداد منظور کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ نے اس دستوری قرارداد کو منظور کر لیا گیا ہے، جو ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق تھی۔ اب اِس پارلیمانی بل کی توثیق ایک عوامی ریفرنڈم کے ذریعے کی جائے گی۔ قرارداد […]

  • اٹلی، بس حادثے میں 16افراد ہلاک

    روم: (ملت+آئی این پی)اٹلی کے شمالی حصے میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک اور 39زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شمالی حصے میں موٹروے پرایک بس اس وقت حادثے کا شکا ر ہوگئی جب وہ ویرونا کے قریب سڑک کے کنارے پر رکھی رکاوٹوں سے ٹکرا گئی جس کے بعد بس […]