خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نے ترمیم کے بل پر دستخط کر دیئے

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کا صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پہلا انتخابی وعدہ پورا کرتے ہوئے اوباما کیئر پروگرام میں ترمیم کی سمری پر دستخط کر دیئے۔ امریکا کے 45 ویں صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے پہلے ایگزیکٹو آرڈر کا اختیار استعمال کرتے ہوئے اوباما کیئر پروگرام میں […]

  • امریکا بھر میں مظاہرے

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45ویں صدر کا حلف اٹھالیا لیکن ان کی حلف برداری سے قبل امریکا بھر میں مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے تاہم حلف برداری کی […]

  • انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے:ٹرمپ

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف نیا اتحاد بنائیں گے اور دنیا بھر سے اسلامی انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 45ویں صدر کی حیثیت سے حلف […]

  • ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 45ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ حلف برداری کی تقریب میں سابق صدور سمیت سیکڑوں افراد شریک ہوئے- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل ہل کی سیڑھیوں پر چیف جسٹس جان رابرٹس سے امریکا کے 45ویں صدر کی حیثیت سے […]

  • امریکی صدر بننے کے لیے 35 الفاظ

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھالیا جس کے لیے انہیں صرف 35 لفظ ادا کرنے پڑے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45ویں صدر کا حلف اٹھالیا جب کہ عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد انہیں دنیا کی طاقتورترین ریاست کے تمام تراختیارات مل گئے ہیں لیکن سب […]

  • چین نے بھارتی فوج کو تباہ کرنیکی صلاحیت حاصل کرلی

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نیٹ ورک تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے جس کے نتیجے میں بھارت کے اربوں ڈالر کے ہتھیار جنگ کی صورت میں محض کاٹھ کباڑ بن کر رہ جائیں گے۔بھارتی اخبار ’’ہندوستان ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کو خبردار کیا گیا ہے […]