خبرنامہ انٹرنیشنل

اسامہ اپنے بیٹے کو القاعدہ کا خلیفہ بنانا چاہتے تھے،سی آئی اے

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جاری کردہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ اسامہ اپنے بیٹے کو القاعدہ کا خلیفہ بنانا چاہتے تھے،آخری ایام میں بن لادن کمزور القاعدہ اور داعش کے پھیلا پر پریشان رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جاری کردہ دستاویزات […]

  • پاکستان جوہری ہتھیار استعمال کریگا،برطانوی اخبار کا دعویٰ

    لندن: (ملت+آئی این پی) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت پر واضح کردیا ہے کہ حملے کی صورت میں پاکستان جوہری ہتھیار استعمال کرے گا۔برطانوی اخبار’’فنانشل ٹائمز ‘‘کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے بھارت کی طرف سے حملے کی صورت میں نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے۔نئے بھارتی […]

  • ہم ملک دشمن عناصر کا سر کچل دیں گے؛ ترک صدر

    انقرہ : (ملت+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم اپنے ملک کونقصان پہنچانے والوں کا سر کچلنے کا بھر پور عزم رکھتے ہیں۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے یہ بات صدارتی محل میں کونسلروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ […]

  • مشیل اوباما نے وائٹ ہاؤس میں بھرپور وقت گزارا

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے وائٹ ہاؤس میں بھرپور وقت گزارا اور پرانی یادیں تازہ کیں۔امریکی میڈیا کے مطابق اپنے آخری روز خاتون اول مشیل اوباما نے پالتو کتوں بو اور سنی کے ہمراہ وائٹ ہاوس میں بھرپور وقت گزارا اور مختلف کمروں اور ہالز میں گئیں اور اپنی یادیں […]

  • ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں مظاہرے

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل امریکا بھر میں مظاہرے کیے گئے ۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی50ریاستوں سے مظاہرین واشنگٹن پہنچ گئے پولیس نے 500 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔واشنگٹن میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں […]

  • صدراوباماکابحیثیت صدرآخری فیصلہ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) باراک اوباما نے بحیثیت امریکی صدرآخری فیصلہ کرتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سے مزید4قیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق اوباما نے بحیثیت امریکی صدرآخری فیصلہ کرتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سے مزید4قیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔اوباما نے اپنی مدت صدارت مکمل کرلی تاہم اپنی صدارت […]