خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت نے 300ارب کا جنگی سازو سامان خرید لیا

  • نئی دہلی: (ملت+آئی این پی) جنگی جنون کے شکار بھارت نے اپنا دفاع مضبوط کرنے کیلئے روس اور اسرائیل سے جنگی سازو سامان خریدلیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے اسرائیل اور روس سے 300ارب ڈالر سے زائد رقم کے اینٹی ٹینک میزائلز، ٹینک انجن ، راکٹ لانچر اور دیگر اقسام کا […]

  • ٹرمپ کی حلف برداری پر میزائل تجربے کا اعلان

    پیانگ یانگ:(ملت+اے پی پی) شمالی کوریا نے نئی امریکی انتظامیہ کو پیغام دینے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر میزائل تجربے کا اعلان کیا ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے تاہم اس موقع پر شمالی کوریا نے بھی نئی امریکی انتظامیہ کو واضح پیغام […]

  • ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں باراک اوباما کی پڑوسن بن گئیں

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں اوباما کی پڑوسن بن گئیں۔ امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور اس کا شوہر جیرڈ کشنر اپنے 3 بچوں کے ساتھ واشنگٹن میں امریکا کی ایک مشہور ترین مسجد کے پڑوس میں سکونت اختیار کر […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ بہروپیا اور دھوکا باز ہے: جارج سوروس

    ڈیوس: (ملت+اے پی پی) ارب پتی امریکی سرمایہ کار جارج سوروس نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بہروپیا اور دھوکا باز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جس تجارتی جنگ کی تیاری کررہے ہیں وہ اس میں ناکام ہوں گے۔ سوٹزر لینڈ کے شہر ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایک […]

  • ٹرمپ آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے لیے وہ واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے کیپٹل ہل کی سیڑھیوں پر چیف جسٹس جان رابرٹس سے امریکا کے 45ویں صدر کے عہدے کا حلف لیں […]

  • اٹلی: ہوٹل پر برفانی تودہ گرنے سے 30 افراد دب گئے

    ابروزو: (ملت+اے پی پی) اٹلی کے علاقے ابروزو میں زلزلے کے بعد ایک ہوٹل پر برفانی تودہ گر گیا ہے جس سے ہوٹل میں موجود تیس افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے انسانی جانوں کو بچانے کیلئے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ امدادی کارروائیوں میں 20 فائر فائٹرز، ریکسیو کی دو ٹیمیں، 6 […]