دبئی: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ریاستی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی پابندیوں سے لڑنے کے لیے صدر حسن روحانی کی حکومت کی حمایت کریں تاکہ امریکی سازشوں کو شکست دی جاسکے۔ اپنی آفیشل ویب سائٹ پر بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے روحانی کابینہ کے ارکان […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
مسائل سے نمٹنے کیلئے ادارے ایرانی صدر کی حمایت کریں، آیت اللہ خامنہ ای
-
امریکی صدر کا 2 طیاروں اور 6 ہیلی کاپٹرز کے ساتھ دورہ برطانیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 12 جولائی (جمعرات) کو 4 روزہ غیر رسمی دورے پر برطانیہ پہنچے اور اپنے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا وفد لاکر ایک نیا ‘ریکارڈ’ بنادیا۔ امریکی صدر کے وفد میں شامل افراد کی تعداد تو معلوم نہیں مگر وہ ‘لاتعداد’ سیکرٹ سروس اہلکار، فوجی کمیونیکشن اسٹاف، میڈیا اراکین، ڈاکٹر اور […]
-
’امریکا ایرانی تیل خریدنے والے ممالک کو رعایت دے سکتا
واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا ان ممالک کو رعایت فراہم کرسکتا ہے جو تیل پر لگائی گئی سخت پابندیوں سے استثنٰی حاصل کرنے کی درخواست کریں گے۔ خیال رہے کہ جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کردہ اقتصادی پابندیاں رواں […]
-
انگلینڈ کو شکست دے کر کروشیا پہلی مرتبہ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو: کروشیا نے روس میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد کروشیا نے اضافی وقت میں انگلینڈ کو دو ایک سے شکست دی اور پہلی بار فائنل میں پہنچا۔ ماسکو میں کھیلے گئے سیمی فائنل کا آغاز تیز رفتاری سے ہوا اور […]
-
بھارت کے صنعتی شہر ممبئی کو مون سون بارشوں نے ڈبو دیا
بھارت کے صنعتی شہر ممبئی کومون سون بارشوں نے ڈبو دیا شہرمیں نظام زندگی بری طرح مفلوج ہے، مختلف حادثات میں پینتیس افراد ہلاک اور پچپن سے زائد زخمی ہوئے۔ مون سون بارشوں نے ممبئی کوڈبو دیا، بدھ کے روز بارش کا زور ٹوٹ گیا لیکن اب بھی شہرمیں معمولات زندگی متاثرہیں، ہرجانب کئی کئی […]
-
فرانس، بیلجیئم کو شکست دیکر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
فٹبال ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں فرانس نے بیلجیئم کو ایک صفر سے شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور بیلجیئم کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، میچ کے پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ دوسرے ہاف کے 51 ویں […]