خبرنامہ انٹرنیشنل

انگریزوں کو اردو سیکھنے کی ہدایت

  • لندن: (ملت+اے پی پی) اردوزبان کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں لیکن اب کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر نے بھی اردو کی اہمیت کو مانتے ہوئے برطانوی عوام سے اسے سیکھنے پر زور دیا ہے ۔ لندن میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی زبان و ادب کی خاتون پروفیسر […]

  • امریکہ روس پر اعتماد نہیں کر سکتا، نِکی ہیلی

    واشنگٹن؛ (ملت+اے پی پی) امریکی سینیٹ کی جانب سے منعقدہ توثیق کی سماعتوں میں سے ایک سماعت کے دوران، ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ کے لئے نامزد سفیر، نِکی ہیلی نے کہا کہ ’’امریکا، روس پر اعتماد نہیں کر سکتا‘‘۔سینیٹ کی خارجہ امورِ کمیٹی کے روبرو بیان میں ہیلی نے کہا کہ ’’میں نہیں سمجھتی […]

  • ٹرمپ کو ہر ممکن مناسب مشورہ دیا؛ اوباما

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے سبکدوش ہونے والے سیاہ فام صدر براک اوباما نے وائیٹ ہاؤس میں اپنی الوداعی پریس کانفرنس کے دوران ہلکے پھلکے انداز میں اپنے جانشین کو کئی اہم مشورے دینے کے ساتھ اپنے آٹھ سالہ دور حکومت کے اہم اقدامات کا بھی تذکرہ کیا۔ انہوں نے اپنے ساتھ کام کرنے […]

  • اوباما کا نریندر مودی کو فون

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے سکدوش ہونے والے صدر براک اوباما نے بھارت اور امریکا کے تعلقات کو مضبوط کرنے کی ان کی کوششوں میں ساتھ دینے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر اوباما نے […]

  • نئی دہلی،سکول بس کا ٹرک سے تصادم

    نئی دہلی : (ملت+اے پی پی)بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں دھند کے باعث سکول بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 24بچے جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں بس ڈرائیور بھی جاں بحق ہو گیاہے۔ ڈائریکٹر جنرل پولیس جاوید احمد نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ روڈ […]

  • ٹرمپ کو میری پالیسیاں اپنانی پڑے گی، اوباما

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی امور پر کچھ مشورے دیے ہیں تاہم انہیں مسائل کی پیچیدگیاں ان کی پالیسیاں اپنانے پر مجبور کرسکتی ہیں۔ امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے دور اقتدار کی آخری پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سائبردورمیں جمہوریت کی […]