خبرنامہ انٹرنیشنل

سی آئی اے نے 12 ملین خفیہ دستاویزات آن لائن جاری کر دیں

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے12ملین خفیہ دستاویزات آن لائن جاری کردی ہیں، دستاویزات کے اس ذخیرے میں 1940سے1990 تک کی ایجنسیوں کی سرگرمیوں سے متعلق معلومات موجود ہیں۔ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے12 ملین خفیہ دستاویزات آن لائن جاری کردی ہیں۔ ان دستاویزات کے منظرعام پر آنے سے […]

  • پارک لین فلیٹ؛ تحقیقات شروع کردی، ذرائع بی بی سی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) بی بی سی انتظامیہ نے اپنے پلیٹ فارم سے پارک لین فلیٹوں کی خبر کو غلط انداز میں چلانے والے رپورٹر کے خلاف تحقیقات شروع کر دی۔ پی ٹی آئی نے ایک پرانی خبر کو نئی خبر کے طور پیش کرنے کیلیے اطہر کاظمی کے ذریعے بی بی سی کو نقصان […]

  • مالی؛ خودکش حملہ، اہلکاروں سمیت 50 افراد ہلاک

    باماکو: (ملت+اے پی پی) افریقی ملک مالی میں فوجی کیمپ پر کار سوار خود کش حملہ آور کے حملے کے نتیجے میں فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ مغربی افریقی ملک مالی کے شمالی شہر گاؤ میں کار میں سوار خود کش حملہ آور نے فوجی بیس میں داخل ہونے کے بعد […]

  • پاکستانی حکومت اسامہ بن لادن کی موجودگی سے لاعلم تھی

    ڈیووس: (ملت+اے پی پی)سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کو اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا اور اسامہ کے حوالے سے پاکستان پر الزام لگانے والے غلط ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سابق امریکی سفیرکا پاکستان کے سابق جنرل (ر) راحیل شریف کے اعزازمیں دیئے گئے […]

  • بھارت میں مسلم لڑکیوں کوہندو بنانے کا انکشاف

    آگرہ: (ملت+اے پی پی) بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند ہندو جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی سرپرستی میں سینکڑوں مسلمان لڑکیوں کو اغوا کر کے زبردستی ہندو بنا کر ان کی شادیاں کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مرکز میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ یوگی ادیتہ ناتھ یہ […]

  • اطالوی رہنما انتونیو تاجانی یورپی پارلیمان کے نئے صدر منتخب

    برسلز: (ملت+اے پی پی) ۔اطالوی رہنما انتونیو تاجانی یورپی پارلیمان کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں اپنے انتخاب کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ تمام پارلیمانی پارٹیوں کی معاونت اور مدد کے ذریعے جمہوریت کو مضبوط بنائیں گے۔ 63 سالہ تاجانی گزشتہ 23 برسوں سے یورپی یونین کے ساتھ منسلک ہیں۔ تاجانی کا […]