خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی ریاست آسام میں پاکستانی پرچم لہرادیا گیا

  • نئی دلی: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے بعد ریاست آسام میں بھی پاکستان کا پرچم لہرادیا گیا۔ بھارت کی کئی ریاستوں میں آزادی کی تحریکیں بڑے زورشور سے جاری ہیں ان ہی میں سے ایک ریاست آسام بھی ہے جہاں ہندوستان سے علیحدگی کے لئے کئی تنظمیں کام کررہی ہے جو وہاں کے عوام […]

  • چاند پرقدم رکھنے والے آخری خلا نورد چل بسے

    شکاگو: (ملت+اے پی پی)چاند پر قدم رکھنے والے آخری خلا نورد جین سرنن 82 برس کی عمر میں چل بسے۔ 14 مارچ 1934 کو شکاگو میں پیدا ہونے والے جین سرنن 82 برس کی عمر میں چل بسے، کیپٹن سرنن دو بار چاند پرگئے جب کہ وہ چاند پر قدم رکھنے والے آخری شخص بھی […]

  • نائیجیرین فضائیہ کے حملے میں 52 عام شہری ہلاک

    ابوجا: (ملت+اے پی پی) نائجیریا کی فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں حملہ کر کے 52 عام شہریوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس حملے میں 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ نائیجیریا کی فوج کے ملک نے شمال مشرقی علاقے رن میں غلطی سے حملہ کرکے 52 عام شہریوں کو ہلاک […]

  • قندھار بم دھماکے کی منصوبہ بندی کوئٹہ میں کی گئی؛افغان انٹیلی جنس

    کابل:(ملت+آئی این پی)افغان انٹیلی جنس این ڈی ایس نے الزام عائد کیا ہے کہ قندھار بم دھماکے کی منصوبہ بندی کوئٹہ میں کی گئی تھی ۔منگل کو افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق افغان انٹیلی جنس نیشنل ڈائریکوریٹ آف سیکورٹی (این ڈی ایس ) کے حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات میں […]

  • ٹرمپ کی میرکل پر تنقید نا مناسب ہے،جان کیری

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے جرمن چانسلر انجیلا میرکل پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کو رد کر دیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق جلد ہی اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے جان کیری نے کہا کہ دوسرے ملک کی سیاست میں دخل اندازی کسی بھی منتخب امریکی صدر کا کام […]

  • برطانیہ بھی سی پیک کا حصہ بننے کے لیے تیار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ سی پیک میں شامل ہونے کے لیے پیشکش موجود ہے اور سی پیک میں شامل ہونا برطانیہ کے لیے باعث خوشی ہوگا۔ برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریونے کہا کہ رواں سال پاکستان اور برطانیہ کے مابین اعلی سطح کے دورے ہوں گے اور […]