خبرنامہ انٹرنیشنل

میکسیکو کی ریاست گوریرو میں ٹرک سے 6 سر کٹی لاشیں برآمد

  • میکسیکو سٹی: (ملت+اے پی پی) میکسیکو کی پولیس نے ریاست گوریرو میں ایک ٹرک سے 6 سر کٹی لاشیں اور دیگر 4 افراد کی لاشیں برآمد کر لیں۔گوریرو کے سکیورٹی ترجمان روبرٹو الوریز کے جاری کردہ بیان کے مطابق میکسیکو کی پولیس نے ریاست گوریرو کے دارلحکومت چیلپینکنگو میں تلاشی کے دوران ایک ٹرک سے […]

  • اوباما ہیلتھ کیئر قانون کو منسوخ کئے جانے کے خلاف مظاہرے

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکہ کے مختلف شہروں میں اوباما ہیلتھ کیئر قانون کو منسوخ کئے جانے کے خلاف مظاہرے منعقد ہوئے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو اور دیگر شہروں میں ہزاروں افراد نے اوباما کیئر قانون منسوخ کرنے کی ریپبلیکن پارٹی کی کوششوں کے […]

  • برطانیہ کو یورپی منڈیوں تک رسائی ملنی چاہئیے

    لندن : (ملت+اے پی پی) برطانیہ کے وزیر خزانہ نے برگزٹ کے بعد بھی برطانیہ کو یورپی منڈیوں اور یورپ کو برطانوی منڈی تک رسائی کی حمایت کی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ فلپ ہیمینڈ نے بتایا کہ لندن اور برسلز کو ایک دوسرے کی ریڈ لائن کا مقابلہ کرنے کے بجائے، برگزٹ […]

  • امریکہ؛ فائرنگ کے واقعات میں 58 افراد ہلاک

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 58 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کے اعداد و شمار جمع کرنے والے مرکز نے کہاہے کہ گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران پورے امریکہ میں فائرنگ کے 189واقعات میں کم از کم58 امریکی ہلاک 122زخمی ہوگئے. […]

  • سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے، ایل کے ایڈوانی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) بھارت کے سابق ڈپٹی وزیراعظم ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے۔ وہ پتاشری براہما کی گدی نشینی کی48ویںسالگرہ کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر اپنی جنم بھومی کراچی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بعض اوقات یہ سوچ کرمیں […]

  • بنگلادیش؛ 7 افراد کے قتل میں ملوث 26 اہلکاروں کو سزائے موت کا حکم

    ڈھاکا:(ملت+اے پی پی) بنگلادیش کی عدالت نے 7 افراد کو اغوا کے بعد قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سیکیورٹی فورسز کے 26 اہلکاروں کو سزائے موت اور 9 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ 2014 میں حکمراں جماعت کے خلاف مظاہروں کے دوران 7 افراد کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے […]