خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کی جیت سے اسرائیل کو اپنے قیمتی راز افشا ہونے کا خطرہ

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی امریکا کے قریبی اتحادی اور دوست ملک اسرائیل پر بھی بجلی بن کرگری ہے اور اسرائیل کو شام اور مشرق وسطیٰ کے حوالے سے اپنے قیمتی راز افشا ہونے کے خطرے نے گھیرلیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے خدشات […]

  • ترکی؛ کلب میں فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

    استنبول: (ملت+اے پی پی) نائٹ کلب میں سال نوکا جشن منانے والوں پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو اس کے دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک پولیس نے نئے سال کی تقریبات کے موقع پراستنبول کے نائٹ کلب میں حملہ کرکے متعدد افراد کو فائرنگ سے ہلاک […]

  • ترقی پذیر ممالک ‘پاکستان اور چین کی معیشت بھارت سے بہتر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ میں 79 ترقی پذیر ممالک میں پاکستان اور چین کی معیشت بھارت سے بہتر قرار دی گئی ہے۔ جامع ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کا 52 واں اور بھارت کا 60 واں نمبر بیان کیا گیا ہے۔ پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں گروتھ اینڈ […]

  • بھارتی فوجی نے بنگلور ایئر پورٹ پر خودکشی کر لی

    بنگلور: (ملت+آئی این پی )بھارتی فوجی نے بنگلور ایئر پورٹ پر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہلکار نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔اہلکار بنگلو ر ایئر پور ٹ پر موجود تھا کہ اس نے اچانک پستول نکالا اور خود کو گولی مار لی ۔مرنے والے […]

  • ٹرمپ کی بم پروف بکتر بند کار کی خصوصیات

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکی دستور کے مطابق منصب صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔ ٹرمپ اپنی تقریب حلف برداری کے دوران جو بلٹ پروف کار استعمال کریں گے اس کی خصوصیات ذرائع ابلاغ کا مرکز ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی کار کو انگریزی میں ’’دی بیسٹ‘‘ کے […]

  • قندھار؛ حامد کرزئی کے کزن دم توڑ گئے

    کابل: (ملت+آئی این پی )افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق صدر حامد کرزئی کے کزن ہاشم کرزئی دم توڑ گئے ۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق قندھار گزشتہ ہفتے بم دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق صدر حامد کرزئی کے کزن ہاشم کرزئی زخموں کی تاب نہ لاتے […]