خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کی’’اوپن ڈور‘‘ پالیسی پرشدید تنقید

  • لندن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہاجرین کے حوالے سے جرمن چانسلر انجلا میرکل کی ’’اوپن ڈور‘‘ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو یورپی اخباروں کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے میرکل کی پالیسی کو ایک ’’تباہ کْن غلطی‘‘ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ […]

  • پیوٹن، ٹرمپ ملاقات پر کوئی بات نہیں ہوئی

    روسی:(ملت+اے پی پی) خبر رساں ادارے نے کریملن ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدرپیوٹن اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے سلسلے میں تاحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ گزشتہ روز برطانوی میڈیا نے خبر شائع کی جس میں بتایاگیا تھا کہ ٹرمپ نے برطانوی حکام سے کہا […]

  • نیو کلیئر سپلائرز گروپ ؛ امریکا کی چین پر تنقید

    امریکا:(ملت+اے پی پی) نے نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی شمولیت کا راستہ روکنے پر چین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ جنوب اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی معاون وزیر خارجہ نِشا ڈیسائی بِسوال نے کہا کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی شمولیت کے لیے امریکی کوششوں کے راستے میں چین […]

  • دنیا کے 8 امیر ترین افراد دنیا کی نصف آبادی کی دولت سے زیادہ

    لندن۔: (ملت+اے پی پی) دنیا کے 8 امیر ترین افراد کی دولت دنیا کی نصف آبادی کی دولت سے زیادہ ہے۔ یہ بات دنیا کی 18 این جی اوز پر مشتمل گروپ آکسفیم کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 8 امیر ترین شخصیات جن میں امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ […]

  • پاکستان کی ٹرمپ کو آگاہ کرنے کی تیاری

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی قربانیوں کے حوالے سے بریفنگ دینے کےلئے تیاریاں شروع کردی ہیں ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا عندیہ دیا ہے جس پر پاکستانی انتظامیہ نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • ترکی کا مال بردار طیارہ کرغستان میں گر کر تباہ، 32 افراد ہلاک

    بشکیک:(ملت+اے پی پی) ترکی کا مال بردار طیارہ کرغزستان میں گر کر تباہ ہونے سے عملے سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ ترکی کے مال بردار بوئنگ طیارے نے ہانگ کانگ سے براستہ استنبول مناس جانے کے لئے اڑان بھری تھی کہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے 25 کلو میٹر شمال میں رہائش آبادی کے […]