خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ میں مسجد کو آگ لگادی گئی

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) سیاٹل میں واقع ایسٹ سائیڈ اسلامی مرکز کے احاطے میں واقع مسجد کو جنونی شخص نے نذرِ آتش کردیا جس سے مسجد کا ایک حصہ بری طرح جل کر تباہ ہوگیا۔ واشنگٹن کے نواحی علاقے بیلی ویو کے مشہور اسلامی مرکز میں یہ واقعہ پیش آیا، 37 سالہ آئزک وائن ولسن نامی […]

  • افغان فضائیہ کی بمباری میں داعش کے 42جنگجو ہلاک

    کابل: (ملت+آئی این پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں افغان فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں داعش کے 42جنگجو جبکہ ہلمند میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کے فرضی گورنر سمیت 12جنگجو ہلاک ہوگئے،داعشی جنگجوؤں نے 65گھروں کو نذر آتش کردیا۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار میں افغان فضائیہ کی بمباری کے […]

  • ٹرمپ کی تقریب حلف برداری پر 10 ارب روپے سے زائد خرچ ہوں گے

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو اپنا منصب سنبھالیں گے اور اس حوالے سے ہونے والی تقریب پر صرف سکیورٹی اقدامات کی مد میں 10 کروڑ ڈالر( 10 ارب روپے سے زائد) خرچ ہوں گے۔ امریکی سکیورٹی اداروں کے اندازوں کے مطابق ملک کے 45 ویں صدر […]

  • دنیا کے سب سے یخ بستہ گاؤں کا درجہ حرارت منفی 71 تک گر گیا

    ماسکو: (ملت+آئی این پی)دنیا کے سب سے یخ بستہ گاوں کا درجہ حرارت منفی 71 تک گر گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سردی سے ٹھٹھرنے والے ایک بار روسی گاوں Oymyakonہو آئیں جہاں ٹھنڈ اتنی ہے کہ آپ کے کڑاکے نکل جائیں۔ دنیا کے سب سے یخ بستہ گاوں Oymyakon کا درجہ حرارت ان دنوں منفی […]

  • اقوام متحدہ کا وفد تحقیقات کیلئے میانمار پہنچ گیا

    نیپیداو: (ملت+آئی این پی) اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا وفد میانمار کی فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی تحقیقات کے لئے راکھنی ریاست پہنچ گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں عالمی میڈیا میں آنے کے […]

  • روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں: ٹرمپ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں بشرطیکہ دونوں ممالک تعاون کریں۔ٹرمپ نے ’’وال سٹریٹ جرنل‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ روس پر عائد حالیہ پابندیاں کچھ عرصے تک قائم رہیں […]