خبرنامہ انٹرنیشنل

نومنتخب امریکی صدر کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، سابق مس ہنگری نے بھی ٹرمپ پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا ہے ۔سابق مس ہنگری کاٹا سرکا کے مطابق 2013 میں مس یونیورس […]

  • بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت

    ڈھاکہ: (ملت+آئی این پی)بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بھی بھارت کا سفاک چہر ہ نظر آگیا ، سرحدوں پر دہشت گردی کی عادی بھارتی فوج کے ہاتھوں بنگلادیشی شہریوں کی اموات میں اضافہ ہوا تو حسینہ واجد نے فوج کے دبا پر معاملہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے سامنے اٹھانے کا اعلان […]

  • نائیجیریا؛ 3 خودکش حملہ آوروں کے دھماکہ سے دو سیکورٹی اہلکار ہلاک

    لاگوس: (ملت+اے پی پی) نائیجیریا کے شمال مشرقی قصبہ کی چیک پوائنٹ پر 3 جودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکہ سے اڑادیا جس کے نتیجہ میں انہیں روکنے والے دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق خود کش حملہ کا نشانہ بنے والے اہلکاروں نے ان […]

  • طالبان اب بھی پاکستان کی سرزمین استعمال کررہے ہیں،سینیٹ آرمڈ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سینامزد وزیردفاع جیمزمیٹس نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان افغانستان میں کاروائیوں کیلئے اب بھی پاکستان کی سرزمین استعمال کررہے ہیں،پاکستان کو پڑوسی ممالک سے تعاون کیلئے مزید اقدامات کرنے چاہیئے۔اسلام آباد پر زورڈالناچاہئے کہ وہ طالبان اورحقانی نیٹ ورک کیخلاف مزید اقدامات کرے،منتخب ہوا توپاکستان […]

  • ٹرمپ کو سفارت خانے کی منتقلی روکنا ہوگی ،فلسطینی صدر

    فلسطینی:(ملت+اے پی پی) صدر محمود عباس نےنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبر دار کیا ہے کہ اگر امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی نہ روکی گئی تو اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہ کرنے پر غور کر سکتے ہیں ۔ انھوں نے کہاکہ ایسا کیا گیا تو اور […]

  • امریکی سینیٹ میں روسی جاسوسی کی تحقیقات کا اعلان

    واشنگٹن:(ملت+ (اے پی پی) امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے حالیہ صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی جاسوسی کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی جانب سے گذشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 2016ء کے انتخابات میں روسی مداخلت […]