خبرنامہ انٹرنیشنل

افغان شہر جلال آباد میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر حملہ، 10 افراد جاں بحق

  • جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حملہ آوروں نے جلال آباد کے علاقے پولیس ڈسٹرکٹ 3 میں موجود محکمہ تعلیم کی عمارت پر دھاوا بولا جبکہ عمارت […]

  • امریکا کی جانب سے پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت

    واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پشاور میں گزشتہ روز کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ امریکا نے پشاور دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کی امید ظاہر کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

  • کینیڈا میں پاکستان کی قومی زبان کو فروغ دینے والی ‘سپر اردو موم’

    پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون تمانیہ جعفری، کینیڈا میں اردو زبان کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں اور اس مقصد کے لیے اپنے بلاگ ’سپر اردو موم‘ کو مفید انداز میں بروئے کار لارہی ہیں۔ تمانیہ جعفری نے بلاگ ’سپر اردو موم‘ کا آغاز 3 سال قبل کیا تھا، جس کا اہم مقصد کینیڈا میں مقیم […]

  • ترک صدر طیب اردوان نے عہدے کا حلف اٹھالیا، داماد وزیر خزانہ مقرر

    استنبول:رجب طیب اردوان نے تیسری مدت صدارت کے لیے عہدے کا حلف اٹھا لیا، جس کے ساتھ ہی ترکی میں وزیراعظم کا عہدہ ختم کرکے صدارتی نظام نافذ ہوگیا، جسے اپوزیشن کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ 24 جون کو ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک […]

  • روہنگیا بحران کی رپورٹنگ پر 2 صحافیوں کو مقدمات کا سامنا

    یانگون: میانمار کی عدالت نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز سے تعلق رکھنے والے 2 صحافیوں پر روہنگیا کے خلاف قتل عام کی رپورٹنگ کے دوران راز داری برتنے کے ملکی قانون کی خلاف ورزی پر مقدمات چلانے کے احکامات دے دیے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ فیصلے […]

  • ’افغانستان کے ہمسایہ ممالک امن مذاکرات کی حمایت کریں‘

    واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پر زور دیا کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوششوں میں افغان صدراشرف غنی کا ساتھ دیں۔ رپورٹ کےمطابق اچانک افغانستان کے دورے پر آنے والے امریکی وزیر خارجہ نے کابل کے صدارتی محل میں افغان صدر سے ملاقات کی اس موقع […]