خبرنامہ انٹرنیشنل

بریگزٹ کیلئے عبوری معاہدے کو حتمی شکل دی جائے

  • لندن : (ملت+اے پی پی) برطانیہ میں ارکان پارلیمان کے ایک مضبوط گروپ نے بریگزٹ کیلئے عبوری معاہدے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمان نے وزیراعظم تھریسامے سے کہا ہے کہ وہ فروری کے وسط تک بریگزٹ کیلئے عبوری ڈیل کو حتمی […]

  • بھارت میں ذاکر نائیک کی این جی او نے پابندی چیلنج کردی

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی مبلغ اور عالم دین ڈاکٹر ذاکرنائیک کی این جی اواسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (آئی آرایف) نے بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے لگائی گئی پابندی کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مودی سرکار سے 17 جنوری کوکیس کی تمام تفصیلات طلب کرلیں۔ نئی […]

  • ہیکنگ الزامات، ٹرمپ کا 90 روز میں رپورٹ جاری کرنے کا وعدہ

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نوے دن کے اندر امریکی انتخاب کے دوران روسی ہیکنگ کے الزامات سے متعلق ایک رپورٹ جاری کریں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انھوں نے ہیکنگ کے دعوؤں کو قابلِ نفرت سیاسی کارندوں کی جانب سے بنائے جانے […]

  • امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات کیلئے سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اوباما ایڈمنسٹریشن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات اٹھانے پر سوڈان پر عائد کچھ معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ […]

  • افغانستان؛ شرپسندوں کا پاکستانی سفارت خانے پر دھاوا

    کابل:(ملت+اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شرپسندوں نے پاکستانی سفارتخانے میں توڑپھوڑکی کوشش کی جس پر پاکستان نے افغان حکام سے سفارتی عملے کو سیکیورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے- کابل میں افغان پارلیمنٹ کے قریب دھماکے کے خلاف شرپسندوں کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا گیا، مظا ہرے میں […]

  • بھارتی آرمی چیف کی پھر پاکستان کو دھمکیاں

    لاہور: (ملت+اے پی پی) اپنے فوجیوں کو دو وقت کی روٹی دینے میں ناکام بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو پھر گیدڑ بھبکیاں دینا شروع کر دیں ۔ اپنے فوجیوں کی شرمندگی مٹانے کے لئے پھر سرجیکل سٹرائیکس کا شوشہ چھوڑ دیا ۔ بھارت اپنی فوج کو دو وقت کی روٹی دے نہیں سکتا اور […]