خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت نے معافی مانگ لی

  • نئی دیلی: (ملت+آئی این پی )آن لائن سامان بیچنے والی بین الاقوامی کمپنی ایمازون نے کینیڈا کی اپنی ویب سائٹ پر انڈین پرچم والے ڈور میٹ فروخت کرنے پر مافی مانگ لی ہے۔بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی جانب سے اس پر سخت تنقید کی گئی تھی ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ایمازون اس […]

  • ہنگری، عدالت نے خاتون کو تین سال کی سزا سنا دی

    بڈاپسٹ: (ملت+آئی این پی ) ہنگری کی عدالت نے بھاگتے تارکین وطن کو لات مار کر گرانے والی خاتون کو تین سال کی سزا سنا دی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہنگری کی پیٹرا لیزلو کو ستمبر 2015 میں تارکین وطن کو لات مارنے اور گرانے پر عدالت نے تین سال تک اچھے چال چلن برتنے […]

  • ٹرمپ روس سے دوستی کے متمنی

    واشنگٹن: (ملت+آ ئی این پی ) امریکہ کے نامزد وزرا نے روس سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد نیٹو کو پہلی بار روس سے شدید خطرات لاحق ہیں، نیٹو اتحاد موجودہ زمانے کا سب سے کامیاب فوجی اتحاد ہے […]

  • امریکی وزیر خارجہ کا آخری غیر ملکی دورہ، ویتنام پہنچ گئے

    ہنوئی: (ملت+اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری اپنے آخری غیر ملکی دورے پر ویتنام پہنچ گئے ۔ جمعہ کو جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق وہ ہنوئی میں ویتنامی حکومتی اہلکاروں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد جان کیری چوتھی مرتبہ ویتنام کا دورہ کر رہے ہیں۔ […]

  • چین المونیم کی قیمت گھٹا کر امریکاکو نقصان پہنچا رہا ہے؛ اوباما

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے عالمی تجارتی تنظیم میں چین کے خلاف اپنی شکایت میں کہا ہے کہ چین اپنی المونیم کی صنعت کو غیر منصفانہ فوائد مہیا کر رہا ہے۔وائس آف امریکا ک مطابق امریکانے چین پر الزام لگایا کہ وہ اپنی المونیم کی صنعت کے فروغ کے لیے غیر […]

  • بھارتی جنرل بخشی نے اپنے خلاف سازش کا بھانڈا پھوڑدیا

    پولیس:(ملت+اے پی پی) اور فوج کے اہلکاروں کے بعد اب بھارتی سپرسیڈ لیفٹیننٹ جنرل پروین بخشی نے بھی اپنے خلاف سازش کابھانڈاپھوڑدیاہے۔ وہ کہتے ہیں کچھ کاروباری افرادنےانہیں بدنام کرکےآرمی چیف بننےسےروکا۔ ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق ایسٹرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پروین بخشی نے جونیئر افسران سےخطاب میں کہا کہ ان کے […]