خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ میں برف باری اور بارش ، سیلاب کا خطرہ

  • برطانیہ:(ملت+اے پی پی) میں برف باری اور بارش کے بعد سیلاب کا خطرہ ہے اس لیے ساحلی علاقوں سے لوگوں نے نقل مکانی کرلی ہے۔ یورپ اورامریکا بدستور سرد موسم اور برفباری کی لپیٹ میں ہیں،برطانیہ میں برفباری اور یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ بارشوں نے سیلاب کے خطرات میں اضافہ کردیا ہے۔ جنوبی انگلینڈ […]

  • ترکی میں کوئی فوجی رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکے گا، ترمیم منظور

    انقرہ:(ملت+اے پی پی) ترک قومی اسمبلی نے ایک ہفتے تک شدید بحث کا موضوع بننے والی آئین کی 3 ترامیم بالٓاخر منظور کرلیں، ترامیم کی منظوری کے بعد صدارتی انتخابات 4کے بجائے 5سال بعد جبکہ رکن پارلیمنٹ کی کم سے کم عمر 25کے بجائے 18سال ہوجائے گی،کوئی بھی فوجی پارلیمنٹ کا رکن نہیں بن سکے […]

  • یورپ میں دریا، آبشاریں جم گئیں، شدید سردی سے 65 ہلاک

    روم / برلن / وارسا:(ملت+اے پی پی) یورپ کے کئی ممالک میں شدید سردی اور برفباری کے باعث65 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بوسنیا میں درجہ حرارت منفی27 درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں،اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی۔منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت […]

  • روس امریکا کے لئے خطرے کا باعث ہے، امریکی وزیر خارجہ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ روس امریکا کے لئے خطرے کا باعث ہے، جبکہ حالیہ سرگرمیاں امریکی مفادات کو نظر انداز کرنے کی مترادف ہے، تاہم وہ روسی صدر پیوٹن کو جنگی جرائم کا مجرم نہیں سمجھتے۔امریکی میڈیاکے مطابق سینیٹ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق […]

  • افغانستان؛ بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی

    کابل: (ملت+آئی این پی) افغانستان میں2روزہونے والے تین مختلف بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر58 ہو گئی جبکہ صوبہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے 5سفارت کار بھی مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 2روز قبل ہونے والے تین مختلف بم دھماکوں میں […]

  • مجھ سے تلخ لہجے میں مت بولو: ٹرمپ

    نیویارک: (ملت+آئی این پی )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران بزفیڈ اور سی این این کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے تلخ لہجے میں مت بولو ،تم لوگ جھوٹی خبریں دیتے ہو ،جھوٹی رپورٹ کے نتائج بھگتنے ہوں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے […]