خبرنامہ انٹرنیشنل

وائٹ ہاؤس نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید مسترد کردی

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)وائٹ ہاؤس نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس پر ٹرمپ کی تنقید گمراہ کن اطلاع کا نتیجہ ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل کرتے ہوئے کہا کہ […]

  • اوباما کا الوداعی ٹویٹ، سب سے زیادہ ری ٹویٹ ہوا

    واشنگٹن؛ (ملت+اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما پہلے صدر ہیں جنھوں نے سماجی میڈیا کا وسیع استعمال کیا۔ اور اپنے الوداعی خطاب کے اختتام پر اْنھوں نے اپنے صدارتی ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک انتہائی مقبول ٹویٹ کیا۔اْنھوں نے کہا کہ ’’میں تمام باتوں پر آپ کا مشکور ہوں۔ میرا حتمی پیغام بھی میرے ابتدائی […]

  • یورپ میں شدید سردی؛ افراد کی تعداد بڑھ کر 73ہوگئی

    لندن :(ملت+اے پی پی)یورپ میں شدید سردی کی حالیہ لہرسے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 73ہوگئی۔یورپی میڈیا کے مطابق مشرقی یورپ کے ممالک ان دنوں شدیدسردی کی لہر سے سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔پولینڈ میں حکام نے سردی سے مزید دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جس کے بعد […]

  • ناسا نے جدید خلائی راکٹ لانچ اسٹینڈ تعمیر کرلیا

    امریکا:(ملت+اے پی پی) کے خلائی ادارے ناسا نے جدید خلائی راکٹ کو لانچ کرنےکے لیے راکٹ اسٹینڈ تعمیر کرلیا۔ نیا لانچ سسٹم نئی نسل کے راکٹوں کو لانچ کر سکے گا جو 20 لاکھ پونڈ تھرسٹ سے اوپر اٹھے گا۔ نا سا نے اس راکٹ کے بڑے ایندھن ٹینک کی آزمائش کے لیے تجرباتی راکٹ […]

  • میرےاماراتی دوست نے 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کی تھی،ٹرمپ

    امریکا:(ملت+اے پی پی)کےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے انکشاف کیاہےکہ انکےاماراتی دوست حسین سنجوانی نے دبئی میں سرمایہ کاری سےمتعلق ڈیل کے لیےپچھلےہفتےانہیں دوارب ڈالر کی پیشکش کی تھی مگرانہوں نے قبول کرنے سے انکارکردیا۔ ڈونلڈٹرمپ نے امریکاکاصدرمنتخب ہونے کے بعدپہلی پریس کانفرنس کےموقع پر اپناکاروبار بیٹوں کوسونپ دیا۔ یہ انکشاف بھی کیاکہ صدارت کاعہدہ لینے کے سبب […]

  • مریم نواز نے جیک

    زیادتی کے مجرم نے عدالتی کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ لی

    لندن:(ملت+اے پی پی) ہیورفورڈ ویسٹ میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرم نے عدالت کے کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ ڈالی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیور فورڈ ویسٹ کے علاقے میں لوکاسز رابرٹ نامی شخص کو ایک دکان میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی کا مجرم مجرم ٹھہرایا گیا تھا اور […]