خبرنامہ انٹرنیشنل

روس امریکا کے لئے خطرے کا باعث ہے، امریکی وزیرخارجہ

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد کردہ وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ روس امریکا کے لئے خطرے کا باعث اور اس کی سرگرمیاں امریکی مفادات کو ںظر انداز کرنے کے مترادف ہیں سینٹ کی امور خارجہ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق کی سماعت کے موقع پر نومنتخب […]

  • روس ممکنہ طور پر ہیکنگ میں ملوث ہوسکتا ہے، ٹرمپ

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس ممکنہ طور پر صدارتی انتخابات کے دوران ہیکنگ میں ملوث ہوسکتا ہے تاہم میری روس کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات کے دوران ممکن ہے کہ ہیکنگ میں […]

  • بھارتی فوج کا بھانڈا پھوڑنے والا سپاہی تیج بہادر لاپتہ

    نئی دلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی فوج کا بھانڈا پھوڑنے والا سپاہی لاپتہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے غیر معیاری خوراک اور اعلی افسران کی کرپشن کی کہانیوں کو منظر عام پر لانے والے سپاہی تیج بہادر کی اہلیہ شرمیلا نے دعوی کیا ہے کہ انکے شوہر کو غائب کر دیا گیا ہے اور ابھی […]

  • افغان فوج کی ساخت قومی ہے، اشرف غنی

    کابل: (ملت+اے پی پی) افغانستان کے صدر نے افغان فوج کی ساخت کے قومی ہونے پر زور دیا ہے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کئے جانے کی مناسبت سے منعقدہ ایک پروگرام میں کہا ہے کہ غلط اور تفریق آمیز پالیسیوں کی افغان فوج میں […]

  • آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، ایک خاتون ہلاک

    کوئنز لینڈ:(ملت+اے پی پی)آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ حادثے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ۔ آسٹریلوی پولیس کے مطابق حادثہ مڈل آئی لینڈ کے ساحل پر پیش آیا ۔ سیاحوں کو سیر کے لئے لے جانے والے دو طیارے ایک ساتھ پرواز […]

  • امریکا نے جاپان میں ایف 35لڑاکا طیاروں کا پہلا سکواڈرن تعینات کردیا

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا نے جاپان میں ایف 35لڑاکا طیاروں کا پہلا سکواڈرن تعینات کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی میرین کورکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ایف 35لڑاکا طیاروں کی یہ پہلی سمندر پارتعیناتی ہے۔بیان میں کہا گیاہے کہ لڑاکا طیاروں کا پہلا سکواڈرن جاپان کے جزیرہ ہونشو میں واقع میرین […]