خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا شمالی کوریا کا میزائل نہیں گرائے گا،ایش کارٹر

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی وزیرِ دفاع ایش کارٹر نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کا کوئی میزائل خطرے کا باعث نہیں بنتا تو امریکا اس پر جوابی وار نہیں کرے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایش کارٹر نے بحیثیت وزیرِ دفاع اپنی آخری پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر امریکا کو ذرا سا […]

  • روس نےٹرمپ کونچانےکیلئے معلومات چرالیں ،رپورٹ

    روس:(ملت+اے چپی پی) نےنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوکٹھ پتلی کی طرح نچانےکےلیےسنسنی خیزذاتی معلومات کامبینہ ڈوزئیربنایاہواہے۔ ٹرمپ کےبارےمیں ذاتی نوعیت کی انتہائی اہم مبینہ معلومات ہیں، خفیہ سروس کےاہلکاروں نےاوباما اور نومنتخب صدرٹرمپ کوانتہائی خفیہ رپورٹ دےدی ہے۔ نومنتخب صدرکوپچھلےہفتےدی گئی بریفنگ میں انہیں رپورٹ سے متعلق بھی آگاہ کیاگیا۔تاہم ٹرمپ نے خبر جھوٹی قرار دے […]

  • اسرائیلی ماہرین نے بھارتی ایٹمی پروجیکٹ پرکام بند کردیا

    بھارتی ایٹمی پروجیکٹ:(ملت+اے پی پی) تارا پور کے فیز تھری کا کام روک دیا گیا ہے، اطلاع ہے کہ بھارتی ایٹمی پروجیکٹ تارا کے فیز تھری میں کام کرنے والے تین سو سےزائد اسرائیلی ایٹمی ماہرین نے ان کے کام میں خلل ڈالنے کی وجہ سے کام روک دیا ہے۔ اسرائیلی ایٹمی ماہرین نے اپنے […]

  • اوباما نے امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کردیا

    شکاگو: (ملت+اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے نو منتخب صدر براک ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیر نام لئے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کرتا ہوں۔ امریکی شہر شکاگو میں اپنا الوداعی خطاب کرتے ہوئے براک اوباما کا کہنا تھا کہ اپنے دور حکومت […]

  • پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، فوربز

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) معاشی امور پر نظر رکھنے والے امریکی معتبر میگزین فوربز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اسٹاک مارکیٹ کے بعد ایک اور میدان میں پڑوسی ملک بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فوربز میگزین کے آرٹیکل میں پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایشیا میں […]

  • پاکستانی میزائل تجربے کا علم ہے، امریکا

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں جب کہ بین البراعظمی میزائل کے تجربے پر شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں ہفتہ واربریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان سمیت تمام […]