خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان؛ درجنوں عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

  • کابل : (ملت+اے پی پی)افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں میں درجنوں عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ لوگر میں گزشتہ دو ہفتوں سے شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جس میں اب تک 100سے زائد عسکریت پسند ہلاک […]

  • پول پٹیاں کھولنے والا فوجی شرابی اورعادی مجرم ہے، بی ایس ایف

    نئی دہلی:(ملت+اےپی پی) فیس بک پربھارتی فوجی اہلکاروں کی بدحالی کی پول پٹی کھولنے والے اہلکارکا لائن آف کنٹرول سے پونچھ ہیڈکوآرٹرتبادلہ کردیا گیا ہے۔فوجی کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سرحدی نگرانی کرنے والی فورس بی ایس ایف نے کہا ہے کہ تیج بہادر شرابی اور عادی مجرم ہے۔ سرحدی نگرانی کرنے والی […]

  • کابل اور قندھاردھماکوں میں 39 افراد ہلاک

    کابل:(ملت+اے پی پی) افغان پارلیمنٹ کے قریب خود کش حملے اور قندھار میں دھماکوں کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک اور متحدہ عرب امارات کے سفیر سمیت 100 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ افغان دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے پر خودکش حملہ آور نے خود […]

  • نئی آباد کاریوں سے دو ریاستی مسئلہ مزید الجھ جائے گا: اوباما

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) اپنی عہدہ صدارت کی مدت مکمل ہونے سے چند دن قبل اسرائیلی ٹیلی وژن کو انٹرویو دیتے ہوئے باراک اوباما کا کہنا تھا کہ انھوں نے اور جان کیری نے اسرائیل کے وزیراعظم کو سمجھانے کیلئے ان گنت کوششیں کی مگر اسرائیل کی حکومت نے کوئی بات نہ مانی اور آبادکاری […]

  • ڈونلڈ ٹرمپنے داماد کو سینئر صدارتی مشیر نامزدکردیا

    واشنگٹن (ملت + آ ئی این پی) نو منتخب امریکی صدر اپنے داماد کو سینئر صدارتی مشیر نامزد کر دیا ،کشنر وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف رینس پرائیبس اور چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینون کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپنے اپنے داماد کو سینئر صدارتی مشیر نامزد کیا […]

  • ٹرمپ امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے سے باز رہیں، فلسطین

    غزہ (ملت + آئی این پی) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے سے باز رہیں، اس اقدام سے خطے کا امن متاثر ہو گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام خط لیکھا […]