خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی وزیراعظم کا منہ کالاکرنے والے کو25لاکھ روپے انعام دینے کااعلان

  • کلکتہ (ملت + آئی این پی) بھارتی شہرکلکتہ کی ٹیپوسلطان مسجدکے شاہی امام نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے ان کی داڑھی اورسرکے بال مونڈ کرمنہ کالاکرنے والے کو25لاکھ روپے انعام دینے کااعلان کر دیا ،بھارتیہ جنتاپارٹی نے مو ولانا نورالرحمن برکاتی کیخلاف مقدمہ درج کرادیابھارٹی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال […]

  • پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے،ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں،جان کربی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ بین براعظمی میزائل کے تجربے پر شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائیں گے،پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران جان کربی کا کہنا […]

  • مودی کا منہ کالا کرنے والے کو 25 لاکھ روپےکا انعام؛ بھارتی عالم دین

    کولکتہ:(ملت+اے پی پی)بھارتی عالم دین نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی داڑھی کاٹ کر اور انہیں گنجا کرکے منہ کالا کرے گا اس کو 25 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ٹیپو سلطان مسجد کے شاہی امام مولانا نورالرحمان برکاتی اور مسجد […]

  • شمالی کوریا کی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے کی دھمکی

    سیول: (ملت+اے پی پی) شمالی کوریا نے،،کسی بھی وقت بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کی دھمکی دے دی ۔ شمالی کوریا کے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رہنما کِم جانگ اُن کی منتخب کی گئی جگہ سے کسی بھی وقت بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جا […]

  • یورپ اور امریکا میں شدید سردی سے 23 افراد ہلاک

    روم / وارسا:(ملت+اے پی پی) یورپ اور امریکابھر میں شدید سردی کی لہر کے باعث 23 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ مرنے والوں میں زیادہ تر بے گھر اور تارکین وطن افراد شامل ہیں۔ صرف پولینڈ میں 2 روز کے دوران شدید ترین سردی کے باعث 10 افراد ہلاک ہوئے۔ پولینڈ کے حکومتی […]

  • روس نے شام میں جوہری میزائل نصب کر رکھے ہیں، اسرائیل

    تل ابیب:(ملت+اے پی پی) اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے شام میں جدید جوہری میزائل نصب کر رکھے ہیں جو تل ابیب تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسرائیل کے خبر رساں اداروں کے مطابق روس نے شام کے ساحلی شہر لتاکیا کے فوجی اڈے پر جدید جوہری میزائل نصب […]