خبرنامہ انٹرنیشنل

اسمبلی نے منظوری دی تو سزائے موت فوری نافذ کردوں گا؛ اردوان

  • انقرہ:(ملت+اے پی پی) ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے ایک بارپھر واضح کیاہے کہ اگرقومی اسمبلی نے سزائے موت پر عملدرآمد کو قبول کرلیا تو میں بھی اسکی منظوری دے دوں گا۔ صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کسی قاتل کومعاف کرنے کاحق حکومت کے پاس نہیں ہوتا، ہم معصوم انسانوں کا قتل […]

  • برطانوی لیبر پارٹی نےوزیراعظم سے جواب طلب کرلیا

    لندن: (ملت+اے پی پی) برطانوی لیبر پارٹی کے سربراہ جرمی کوربن نے قومی ہیلتھ سروسز این ایچ ایس کے بحران پر وزیراعظم تھریسا مے سے جواب طلب کر لیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمی کوربن نے این ایچ ایس کے بحران کو قومی بحران قرار دیتے ہوئے وزیراعظم تھریسا مے سے کہا ہے کہ […]

  • امریکا کی اسرائیلی فوجیوں پر ٹرک حملے کی مذمت

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ نے مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے ٹرک حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اِسے خوفناک قرار دیا ہے۔وائس آف امریکا کے مطابق معاون ترجمان مارک سی ٹونر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ ایک دہشت گرد کی جانب سے موٹر […]

  • امریکا کی صدارت خاندانی کاروبار نہیں ہے، اوباما

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی)امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ انھوں نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نصحیت کی ہے کہ وہ وائٹ ہاؤس کو ‘اپنے خاندانی کاروبار کی طرز پر’ چلانے کو کوشش نہ کریں۔امریکی ذرائع ابلاغ اے بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں براک اوباما نے کہا کہ […]

  • بریگزٹ سے متعلق اطلاعات کی عدم فراہمی ناقابل قبول ہے، نکولا سٹرجن

    سکاٹ لینڈ: (ملت+اے پی پی) سکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن کا کہنا ہے کہ انہیں برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج سے متعلق منصوبے کی بابت زیادہ علم نہیں ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا یہ بات ناقابل قبول ہے کہ برطانوی حکومت اس سلسلے میں اپنے منصوبے سے آگاہ نہیں […]

  • کراچی کی بندرگاہ پر چینی ایٹمی آبدوز تعینات ہے، بھارت کا دعویٰ

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی ایک ایٹمی آبدوز گزشتہ سال سے کراچی کی بندرگاہ پر تعینات ہے جس کا مقصد بحر ہند میں بھارتی بحریہ کے وارشپس کی نقل و حرکت پر نگاہ رکھنا اور سمندر میں چینی بالا دستی قائم رکھنا ہے۔ بھارتی ٹی وی ’’این ڈی […]