خبرنامہ انٹرنیشنل

روسی صدر ٹرمپ کی مدد کرنا چاہتے تھے؛ رپورٹ

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )امریکی انٹیلی جنس اداروں نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیتنے میں مدد کرنا روسی صدر ولادی میر پوتن کی خواہش تھی، روسی صدر نے امریکی انتخاب پر اثرانداز ہونے والی مہم کو شروع کرنے کا حکم دیا تھا،روس کی جانب سے […]

  • اوباما کا 10جنوری کو آخری خطاب

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )امریکی صدر باراک اوباما 10 جنوری کو اپنا آخری خطاب کریں گے جس کے بعد وہ 20 جنوری کو وائٹ ہاوس سے رخصت ہوجائیں گے، جبکہ نامزد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کا عہدہ سنبھال لیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما 10 جنوری کو اپنا آخری […]

  • بھار ت میں اوباش ملزمان کی مسلمان لڑکی کے ساتھ زیادتی

    بنگلور: (ملت+آئی این پی)بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور میں اوباش نوجوانوں نے برقعہ پوش مسلمان لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کے بعد زبان کاٹ دی اور فرار ہوگئے ، لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں اوباش بھارتی نوجوانوں نے برقعہ پوش مسلمان لڑکی کو […]

  • امریکہ اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکٹیکل سیکیورٹی آپریشن سینٹرتعمیر کرے گا،کیری

    واشنگٹن: (آئی این پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں امریکا ‘اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکٹیکل سیکیورٹی آپریشن سینٹرز تعمیر کرے گا،جس وقت اوباما نے عہدہ سنبھالا تھا اس وقت القاعدہ پاکستان اور افغانستان میں مضبوط تھی تاہم گذشتہ 8 سال کے دوران گروپ کی […]

  • امریکی خاتون اول مشیل اوباما کا آخری خطاب

    امریکی:(ملت+اے پی پی) خاتون اول مشیل اوباما نے وائٹ ہائوس منعقدہ تقریب سے اپنا آخری خطاب کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے تارکین وطن افراد کی امریکا کے لیے خدمات کو بھی سراہا ہے۔ وائٹ ہائوس میں منعقدہ تقریب میں طلبا اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے مشیل اوباما نے کہا ہے کہ امریکا […]

  • اسرائیل کا اقوام متحدہ کی فنڈنگ میں کٹوتی کا اعلان

    سلامتی کونسل:(ملت+اے پی پی) کی قرارداد کی منظوری کے بعد سے اسرائیل کا غصہ اب تک ٹھنڈا نہیں ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی فنڈنگ میں کٹوتی کا اعلان بھی کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب ڈینی ڈینن نے کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے ذیلی […]